?️
اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہو رہا ہے جس پر عوام نے اپنے ردعمل کا اظہار بھی کیا ہےاسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی پر اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں عوامی مسائل سے متعلق گفتگو اور تبادلہ خیال کی توقع کی جا رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج معیشت اور مہنگائی کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کیا ہے جس میں عوامی ریلیف کے حوالے سے اہم اعلان متوقع ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے ملک میں بڑھتی مہنگائی اور عوامی رد عمل کے بعد مہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے ایک روڈ میپ تیار کیا گیا ہے جس سے آج متعلقہ حکام کو بریف کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں چیف سیکرٹریز کو بھی آن بورڈ لیا گیا ہے اور چیف سیکرٹریز کو ڈپٹی کمشنرز کو آن بورڈ لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہےکہ وزیراعظم بڑھتی مہنگائی کو فوری کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات چاہتے ہیں لہٰذا اجلاس میں عوامی مشکلات کے تدارک کے لیے ہدایت کی جائیں گی۔واضح رہےکہ ملک میں بجلی کے بعد پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد عوام کی جانب سے سخت رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔


مشہور خبریں۔
اقوام متحدہ عالمی بحرانوں کے انتظام میں کیوں ناکام ہے؟
?️ 29 اگست 2026سچ خبریں:اقوام متحدہ کے قیام اور سرگرمیوں کو تقریباً آٹھ دہائیاں گزرنے
اگست
عمران خان حریف جماعتوں کے ساتھ کثیرالجماعتی کانفرنس کیلئے تیار
?️ 22 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران
مارچ
غزہ سے کوئی بے دخلی نہیں ہوگی: اسرائیلی صحافی
?️ 8 فروری 2025سچ خبریں: اسرائیلی صحافی اوری میسگاف نے غزہ اور فلسطینیوں کی نقل
فروری
ایران-اسرائیل جنگ بندی کا تسلسل ہماری اسٹریٹجک ترجیح ہے:ترکی
?️ 1 جولائی 2025 سچ خبریں:ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے انقرہ میں برطانوی ہم
جولائی
کیا غزہ جنگ بندی، نیتن یاہو حکومت کے خاتمے کی شروعات ہے؟
?️ 16 اکتوبر 2025کیا غزہ جنگ بندی، نیتن یاہو حکومت کے خاتمے کی شروعات ہے؟
اکتوبر
لاپتا افراد کیس: پرویز مشرف، جانشین حکمرانوں کو نوٹسز جاری کرنے کی ہدایت
?️ 30 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو سابق
مئی
اسرائیل اب بھی حماس کی صلاحیتوں کا صحیح اندازہ نہیں لگا سکا
?️ 6 ستمبر 2025اسرائیل اب بھی حماس کی صلاحیتوں کا صحیح اندازہ نہیں لگا سکا
ستمبر
عمران خان کی ذاتی معالج سے علاج معالجہ کی درخواست مسترد
?️ 7 فروری 2026راولپنڈی (سچ خبریں) راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان
فروری