?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان لفظی گولہ باری کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے جس دوران دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی روکنے پر اتفاق کیا۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان موجودہ سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔ پنجاب سمیت ملک بھر میں سیلابی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے حوالے سے بھی دونون قائدین نے ایک دوسرے کو اعتماد میں لیا۔ سابق وفاقی وزیر خارجہ سے وزیراعظم نے پاک سعودی دفاعی معاہدے اور غزہ سے متعلق بھی بلاول بھٹو زرداری کو اگاہ کیا۔
دونون رہنماوں نے ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی روکنے پر بھی اتفاق کیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
شوبز شخصیات کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے: مانی
?️ 5 جون 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار مانی نے کہا
جون
وزیر اعلی پنجاب کی اپوزیشن پر شدید تنقید
?️ 18 جون 2021لاہور(سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپوزیشن کو کڑی تنقید
جون
غزہ جنگ بندی کے مذاکرات کے بارے میں صہیونی تجزیہ کار کا اعتراف
?️ 15 جنوری 2025سچ خبریں:ایک صہیونی عسکری تجزیہ کار نے فلسطینی مزاحمتی تحریک کے سامنے
جنوری
سبزِیاں اور پھل کھاکر صحت مند رہنے کے ساتھ عمر بڑھائیں، تحقیق
?️ 2 مارچ 2021ہارورڈ{سچ خبریں} انسان کی زندگی آج کل بھاگ دوڑ کی زندگی ہے
مارچ
امریکی ایوان نمائندگان کی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے ٹرمپ کا بغاوت کا منصوبہ پیش
?️ 12 دسمبر 2021سچ خبریں:ٹرمپ انتظامیہ کے وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف کی طرف
دسمبر
وزیر اعظم ایک بار پھر عوام سے براہ راست رابطہ کریں گے
?️ 21 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون
جنوری
بھارت 114 نئے رافائل جنگی طیاروں کی خریداری کا منصوبہ بنا رہا ہے:بھارتی میڈیا
?️ 14 ستمبر 2025بھارت 114 نئے رافائل جنگی طیاروں کی خریداری کا منصوبہ بنا رہا
ستمبر
سیلاب سے تباہی: ایشیائی ترقیاتی بینک کا 55.4 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان
?️ 13 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے تباہ کن
دسمبر