وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع نہ ہوسکی

چوہدری انوارالحق

?️

مظفرآباد (سچ خبریں) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چودھری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع نہ ہوسکی۔

پیپلزپارٹی کے ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد میں مزید ایک ہفتہ تاخیر ہو سکتی ہے، پارٹی قیادت کی اہم قومی ایشوز میں مصروفیت کی وجہ سے معاملہ تاخیر کا شکار ہوا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ن لیگ آزادکشمیر کی جانب سے قبل از وقت انتخابات کے مطالبہ سےدستبردار نہ ہونا بھی تاخیر کی وجہ بنی، موجودہ قانون سازی اسمبلی کی مدت جولائی 2026 تک ہے۔

ن لیگ کی جانب سے اپریل 2026 تک انتخابات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، پیپلز پارٹی نے تاحال وزارت عظمی کے امیدوار کا بھی اعلان نہیں کیا ہے۔

مشہور خبریں۔

ترک فوج کی دھمکیاں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: دمشق

?️ 5 جون 2022سچ خبریں:    شامی حکومت نے اس بات پر زور دیا کہ

اندازہ تھا مذاکرات کا اختیار کابل کے پاس نہیں۔ خواجہ آصف

?️ 28 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے

سعودی شہزادے کو ملکہ کی آخری رسومات میں شرکت کی دعوت متنازعہ

?️ 18 ستمبر 2022سچ خبریں:برطانیہ کی جانب سے سعودی عرب کے ولی عہد اور ڈی

فیس بک پر ’لوکل اور ایکسپلور‘ ٹیب کی آزمائش

?️ 11 اکتوبر 2024سچ خبریں: دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک

اپوزیشن کا ہدف وزیر اعظم کو ڈسٹرب اور پریشان کرنا ہے

?️ 9 مارچ 2021لاہور (سچ خبریں) اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد اپوزیشن بوکھلاہٹ

سعودی عرب کے ساتھ امریکہ کے تعلقات ختم: امریکی سینیٹر

?️ 10 اکتوبر 2022سچ خبریں:    امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر کرس مرفی نے سی این این

پی ٹی آئی کا نیب اور انتخابات سے متعلق قومی اسمبلی میں کی گئی ترامیم کو عدالت میں چلینج کرنے کا اعلان

?️ 30 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں) پی ٹی آئی  کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر

سوشل میڈیا پر بھی وزیر خارجہ، بلاول کی لفظی جنگ جاری

?️ 2 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) قومی اسمبلی میں وزیر خارجہ  شاہ محمود قریشی اور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے