?️
اسلام آباد (سچ خبریں) مسافر ٹرینوں (pak railways) کی آؤٹ سورسنگ اوپن آکشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ فیصلے کا اطلاق حالیہ آؤٹ سورسنگ پر ہو گا،سالانہ آمدن کے بینچ مارک پر نظرِثانی کی جائے گی۔ محفوظ ٹرین آپریشن یقینی بنانے کیلئے سیفٹی ڈیپارٹمنٹ کو ڈائریکٹوریٹ بنایا جائے گا،سیفٹی ڈائریکٹوریٹ میں عملے اور افسران کی ٹرانسفر کر دی گئی ہے۔
ایم ایل ون پاکستان ریلوے کا سب سے اہم اور مرکزی ریلوے ٹریک ہے جو کراچی سے پشاور تک جائے گا۔ یہ لائن پاکستان کے سب سے بڑے شہروں کو آپس میں جوڑے گی۔ یہ منصوبہ تجارتی، اقتصادی، اور سفری لحاظ سے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔
ایم ایل ون پاکستان ریلوے کی اپ گریڈیشن اور جدید کاری کا ایک بڑا منصوبہ ہے۔ جو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا حصہ ہے۔
حکام کے مطابق ایم ایل ون سے سفر کا دورانیہ کم ہو جائے گا۔ جبکہ حادثات میں بھی کمی آئے گی۔ اس منصوبے سے روزگار کے بھی مواقع پیدا ہوں گے۔ اور ریلوے کی آمدنی بڑھے گی۔ایم ایل ون منصوبے سے مال برداری میں اضافہ ہو گا۔ اور اس سے معاشی ترقی میں مدد ملے گی۔


مشہور خبریں۔
حزب اللہ نے 4 اسرائیلی جاسوس ڈرون مار گرائے
?️ 23 اپریل 2026 سچ خبریں:لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ نے ایک بیان میں
اپریل
یورپی جنگجو یوکرائنی تنازع کے سفارتی حل کی راہ میں رکاوٹ ہیں: ماسکو
?️ 10 دسمبر 2025سچ خبریں: روسیہ کے اقوام متحدہ میں مستقل نمائندے واسیلی نیبینزیا نے ایک
دسمبر
غزہ میں فوج بھیجنے پر حکمران کا فیصلہ
?️ 26 دسمبر 2025سچ خبریں: اکستان کی مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ اور سینیٹر راجہ ناصر
دسمبر
اسرائیل شام اور مصر سمیت دیگر علاقوں پر قبضے کے خواب دیکھ رہا ہے:عبدالملک الحوثی
?️ 14 دسمبر 2024سچ خبریں:یمن کی انصار اللہ تحریک کے سکریٹری جنرل عبدالملک بدرالدین الحوثی
دسمبر
تیونس کے باشندے "صمود” بحری بیڑے پر اسرائیلی حکومت کے حملے پر ناراض ہیں
?️ 5 اکتوبر 2025سچ خبریں: تیونس کے شہریوں نے غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے
اکتوبر
خالی وعدے اور خراب نتائج؛ چین کے دورے میں ٹرمپ کا کارنامہ
?️ 16 مئی 2026سچ خبریں: صدر شی جن پنگ کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی دو
مئی
ایران اور چین کے درمیان اہم معاہدہ
?️ 27 مارچ 2021سچ خبریں:عوامی جمہوریہ چین کے وزیر برائے امور خارجہ اور قومی کونسل
مارچ
26 ویں ترمیم کا معاملہ عدالت میں ہے، بات نہیں کرنا چاہتا، جسٹس جمال مندوخیل کا جسٹس منصور کو جوابی خط
?️ 15 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کے لیے
دسمبر