?️
سچ خبریں:مقبوضہ بیت المقدس میں واقع اسلامی وقف انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ رات 1 لاکھ فلسطینی نمازی مسجد الاقصی میں نماز عشاء اور تراویح کی ادائیگی کے لیے جمع ہوئے۔
اس رپورٹ کے مطابق، فلسطینیوں کا مسجد الاقصی میں یہ وسیع پیمانے پر اجتماع ایسے وقت میں ہوا ہے جب صیہونی حکومت نے اس سال اس مقدس مقام پر نمازیوں کے خلاف سخت پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔
صیہونی مقبوضہ قوتیں مغربی کنارے کے رہائشیوں کو مسجد الاقصی میں آنے سے روک رہی ہیں اور ان میں سے ہزاروں افراد کو مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع قلندیا چیک پوسٹ سے واپس بھیج دیا گیا۔
گزشتہ روز بھی مسجد الاقصی کے خطیب عکرمہ صبری نے الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی مقبوضہ حکومت نے تقریباً ایک ماہ قبل رمضان المبارک میں نمازیوں کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ فوجیں سیکیورٹی کے بہانے مسجد الاقصی میں ہزاروں مسلمانوں کی وسیع پیمانے پر موجودگی سے ناخوش ہیں اور ان منصوبوں کا مقصد بیت المقدس اور اس مقدس مقام میں مسلمانوں کی تعداد میں کمی لانا ہے۔
مسجد الاقصی کے خطیب نے زور دے کر کہا کہ اس سال عائد کی گئی پابندیاں اور اقدامات گزشتہ سالوں کے مقابلے میں زیادہ سخت اور کشیدگی میں اضافہ کرنے والے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کوشش کرتی ہوں تنقید سے کسی کا دل نہ دکھے، عتیقہ اوڈھو سے اکثر لوگ ناراض ہو جاتے ہیں، مرینہ خان
?️ 20 جولائی 2025کراچی: (سچ خبریں) سینئر اداکارہ و ہدایت کارہ مرینہ خان نے کہا
جولائی
آپ کے جانے سے ہم یتیم ہوگئے؛عرب صارفین کا جنرل سلیمانی سے اظہار عقیدت
?️ 21 اگست 2022سچ خبریں:ایک عرب صارف نے شہید سلیمانی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے
اگست
گوٹریس کا ایران، لبنان اور غزہ میں جنگ بندی پر عمل کرنے کا مطالبہ
?️ 9 جون 2026سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک
جون
سب سے بڑی دہشتگردی یہ ہے کہ بندوق کے زور پر لوگوں سے ووٹ کا حق چھین لیا گیا، محمود اچکزئی
?️ 3 مئی 2025صوابی: (سچ خبریں) پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی
مئی
ناروے کے سفیر کا عراق اور اردن میں جیفری ایپسٹین کے تعلقات کی وجہ سے استعفیٰ
?️ 9 فروری 2026 سچ خبریں: ناروے کی وزارت خارجہ نے اتوار کے روز اعلان
فروری
قوانین پر عملدرآمد میں ناکامی، کے-الیکٹرک سمیت دیگر تقسیم کار بجلی کمپنیوں پر 5،5 کروڑ جرمانہ
?️ 5 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے لوڈشیڈنگ، تکنیکی اور
اپریل
سعودی عرب میں امریکہ اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کے بارے میں وائٹ ہاؤس کا اظہار خیال
?️ 13 مارچ 2025 سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کے مطابق، سعودی عرب میں یوکرین اور امریکہ
مارچ
بھارتی ہٹ دھرمی، پاک-بھارت تعلقات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ
?️ 6 اپریل 2021(سچ خبریں) کہا جاتا ہے کہ دوست بدلے جا سکتے ہیں لیکن
اپریل