?️
لاہور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےوزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ فوج کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی جارہی ہے ، مریم نواز اداروں کے خلاف جو بیانات دے رہی ہیں وہ غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے ، ایک دن میں کورکمانڈ نہیں بن جاتے ، زندگی لگانا پڑتی ہے ، فوج اور جرنیلوں کی ترقی اور تبادلے معمول کا کام ہے ، پاکستان کے حساس اداروں کو نشانہ نہیں بنا سکتے ، پاک فوج اور ادارے ملکی سلامتی کے ضامن ہیں ن لیگ صرف کمپنی کی مشہوری کے لیے اداروں کو بدنام کر رہی ہے ، فوج جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے۔
شیخ رشید نے کہا کہ این سی او سی کو دنیا بھر میں کارکردگی کے باعث پذیرائی حاصل ہے لیکن مرے ہوئے لوگوں کی ویکسی نیشن کی خبریں آرہی ہیں، جن کی مدد سے کورونا ویکسی نیشن کو منصوبہ بندی کے تحت بدنام کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ثابت ہوگیا نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کےurdupoint.com/daily/livenews/2021-10-07/news-2925887.html میں بھارت ملوث تھا ، پاکستان کسی بھی دباؤ میں آئے بغیر افغانستان کی امداد جاری رکھے گا ، کیوں کہ افغانستان کا استحکام پاکستان کا استحکام ہے ، افغانستان میں امن ہوگا تو خطے اور پاکستان میں امن ہوگا۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ پنڈورا لیکس میں زمان پار ک کو ملوث کرنے کی کوشش کی گئی ، پنڈورا لیکس میں جوبھی ملوث پایاگیا ان کے خلاف کارروائی ہوگی ، پنڈورا لیکس جواب نہ دینے والوں کو اداروں کے حوالے کریں گے۔


مشہور خبریں۔
معمر قذافی زندہ ہیں:لیبیا کے ایک افسر کا دعویٰ
?️ 21 دسمبر 2021سچ خبریں:لیبیا کے معزول رہنما معمر قذافی کے ایک افسر نے دعویٰ
دسمبر
جارج بش الیکشن میں آنے کے امیدوار
?️ 8 ستمبر 2024سچ خبریں: سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کے ترجمان نے اعلان
ستمبر
سوڈانی عوام کی حالت زار
?️ 5 اگست 2023سچ خبریں: غذائی سلامتی کی نگراں تنظیم نے سوڈانی عوام کی صورتحال
اگست
کیا فلسطینی مجاہدین کسی بھی بیرونی طاقت کو غزہ میں داخل ہونے دیں گے؟
?️ 1 اپریل 2024سچ خبریں: فلسطینی گروہوں نے اس بات پر تاکید کی کہ فلسطینی
اپریل
لاہور: عمران ریاض کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
?️ 23 فروری 2024لاہور: (سچ خبریں) لاہور کی ضلع کچہری نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا
فروری
کیا اتوار فلسطین کے خلاف نئی جنگ کا وقت ہے؟
?️ 26 مئی 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت کی جانب سے ایک ایسا سخت قدم اٹھانے
مئی
نیتن یاہو حماس کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
?️ 27 مارچ 2024سچ خبریں: باخبر ذرائع کے مطابق صہیونی حکام نے غزہ کے قیدیوں
مارچ
بحیرہ احمر میں یمن کے حملے روکنا مشکل
?️ 31 دسمبر 2023سچ خبریں:امریکی بحریہ کے کمانڈر بریڈ کوپر نے کہا کہ حوثیوں کے
دسمبر