لاہور میں بسنت کی تیاریاں، پتنگوں، گڈوں اور ڈور کی فروخت شروع

پتنگ بسنت

?️

لاہور (سچ خبریں) لاہور میں بسنت کی تیاریوں کا آغاز، پتنگوں، گڈوں اور ڈور کی فروخت آج سے شروع ہوگئی۔

لاہور میں 2246 ٹریڈرز کو خریدو فروخت کی اجازت مل گئی، ضلع لاہور میں آج سے 8 فروری تک پتنگوں، گڈوں اور ڈور کی خرید وفروخت کی اجازت دے دی گئی، 8 فروری کے بعد پتنگیں بنانے اور بیچنے پر مکمل پابندی ہوگی۔

رپورٹ کے مطابق ابھی تک 2504 ٹریڈرز نے آن لائن اپلائی کیا، 163 رجسٹریشن ان پراگریس ہیں، 95 ٹریڈرز کی درخواستیں مسترد کر دی گئی ہیں، 8 فروری تک رجسٹریشن کا عمل جاری رہے گا، مزید ٹریڈرز کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔

دوسری جانب لاہور میں پتنگیں اور ڈور کی خریداری کا آغاز ہوتے ہی شہریوں کی بڑی تعداد نے اندرون شہر کا رخ کر لیا۔ عوام کے شدید رش کے باعث دکانداروں نے ایک گھنٹہ بعد ہی دکانیں بند کر دیں، شہریوں کی جانب سے ڈور گڈی کی قیمت زیادہ ہونے کا شکوہ کیا جا رہا ہے۔

ایک تاوا گڈا 250 روپے سے 300 روپے تک میں فروخت ہوا، ڈیڑھ تاوا گڈا 450 روپے سے 500 روپے میں فروخت ہوا، ایک پیس کا پناہ 4 ہزار اور ڈیڑھ پیس کا پناہ 6 ہزار میں فروخت ہونے لگا۔

مشہور خبریں۔

مداح نے دعویٰ کیا کہ جب ہمارا نکاح ہوچکا تو میں مانتی کیوں نہیں؟ ماہ نور بلوچ

?️ 4 جولائی 2023کراچی: (سچ خبریں) ماضی کی مقبول اداکارہ ماہ نور بلوچ نے انکشاف

گھریلو ملازمہ پر وحشیانہ تشدد کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

?️ 4 اگست 2023اسلام آباد 🙁سچ خبریں) اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں کم

یمن کا سویڈن کو دندان شکن جواب

?️ 8 جولائی 2023سچ خبریں: سویڈن میں قرآن پاک کی جاری بے حرمتی کے ردعمل

سید نور کی فلم میں کام کیا جو آج تک ریلیز نہ ہوسکی، نوید رضا

?️ 23 اپریل 2025لاہور: (سچ خبریں) مقبول اداکار نوید رضا نے انکشاف کیا ہے کہ

اسلامی ممالک اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی بنائیں :چوہدری سرور

?️ 16 مئی 2021لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ

اسموگ: پنجاب کے 10 اضلاع میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار

?️ 19 نومبر 2023لاہور: (سچ خبریں) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر

برطانوی فوجی ایلیٹ خواتین کے لباس میں افغانستان سے بھاگنے پر مجبور

?️ 6 ستمبر 2021سچ خبریں:برطانوی سپیشل فورسز کے ایلیٹ سپاہیوں کو چیک پوسٹوں پر طالبان

غزہ کے بارے میں ہمارا پیغام ٹرمپ پر اثرانداز ہوا:ترک صدر

?️ 15 دسمبر 2025سچ خبریں:ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اعلان کیا کہ غزہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے