?️
لاہور (سچ خبریں) لاہور میں بسنت کی تیاریوں کا آغاز، پتنگوں، گڈوں اور ڈور کی فروخت آج سے شروع ہوگئی۔
لاہور میں 2246 ٹریڈرز کو خریدو فروخت کی اجازت مل گئی، ضلع لاہور میں آج سے 8 فروری تک پتنگوں، گڈوں اور ڈور کی خرید وفروخت کی اجازت دے دی گئی، 8 فروری کے بعد پتنگیں بنانے اور بیچنے پر مکمل پابندی ہوگی۔
رپورٹ کے مطابق ابھی تک 2504 ٹریڈرز نے آن لائن اپلائی کیا، 163 رجسٹریشن ان پراگریس ہیں، 95 ٹریڈرز کی درخواستیں مسترد کر دی گئی ہیں، 8 فروری تک رجسٹریشن کا عمل جاری رہے گا، مزید ٹریڈرز کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔
دوسری جانب لاہور میں پتنگیں اور ڈور کی خریداری کا آغاز ہوتے ہی شہریوں کی بڑی تعداد نے اندرون شہر کا رخ کر لیا۔ عوام کے شدید رش کے باعث دکانداروں نے ایک گھنٹہ بعد ہی دکانیں بند کر دیں، شہریوں کی جانب سے ڈور گڈی کی قیمت زیادہ ہونے کا شکوہ کیا جا رہا ہے۔
ایک تاوا گڈا 250 روپے سے 300 روپے تک میں فروخت ہوا، ڈیڑھ تاوا گڈا 450 روپے سے 500 روپے میں فروخت ہوا، ایک پیس کا پناہ 4 ہزار اور ڈیڑھ پیس کا پناہ 6 ہزار میں فروخت ہونے لگا۔


مشہور خبریں۔
نیٹو ایک فوجی شینگن بنانے کی کوشش میں
?️ 31 جنوری 2024سچ خبریں: دی ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق نیٹو پورے یورپ میں
جنوری
انگریزی اخبار: یمنی حملوں کو روکنے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے
?️ 11 جولائی 2025سچ خبریں: انگریزی اخبار ڈیلی ٹیلی گراف نے اپنی ایک رپورٹ میں
جولائی
ٹرمپ کا نیا کاروبار، یوٹیوب بھی 2020 کے انتخابات کے ہارے ہوئے امیدوار کو کروڑوں ڈالر ادا کرے گا
?️ 1 اکتوبر 2025ٹرمپ کا نیا کاروبار، یوٹیوب بھی 2020 کے انتخابات کے ہارے ہوئے
اکتوبر
کردستان میں امریکی موجودگی سے عراق کی سلامتی کو خطرہ
?️ 14 مارچ 2022سچ خبریں:عراق کے ایک سکیورٹی ماہر نے عراق میں دہشت گردوں کی
مارچ
غزہ جنگ میں زیادہ کامیابیاں حماس کو ملی ہیں یا اسرائیل کو؟صیہونی کنیسٹ رکن کا اعتراف
?️ 30 مارچ 2024سچ خبریں: صیہونی تجزیہ کاروں نے کہا کہ بنیامین نیتن یاہو کی
مارچ
اگر ہم خود آئینی مقدمے کا فیصلہ کردیتے ہیں تو ہمیں کون روکنے والا ہے، جسٹس منصور
?️ 11 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور
نومبر
امریکہ کے ہاتھوں شامی تیل کی چوری کا سلسلہ جاری
?️ 1 مارچ 2021سچ خبریں:شامی ذرائع نے امریکی قابض فوج کے ذریعہ شام سے عراق
مارچ
پاکستانی معیشت کا گھانا اورسری لنکا سے موازنہ غیر ضروری اور غیر منطقی ہے، وزارت خزانہ
?️ 27 مئی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وزارت خزانہ نے ماہرمعاشیات عاطف میاں کی طرف
مئی