ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے: وائٹ ہاؤس

ایران

?️

سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے امریکی حکام کے ایران سے متعلق بیانوں کے تسلسل میں دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے حوالے سے سفارتی حل کو ترجیح دیتے ہیں۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کے مطابق، ٹرمپ انتظامیہ ایران کے ساتھ تعامل میں سفارتی راستے پر عمل پیرا ہے اور معاہدے تک پہنچنے کو ترجیحی آپشن قرار دیتی ہے۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں کچھ پیشرفت ہوئی ہے، تاہم ابھی بھی کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے بہت طویل فاصلہ طے کرنا باقی ہے۔

مشہور خبریں۔

حزب اللہ کی انٹیلی جنس طاقت صیہونیوں کے لیے ڈراؤنا خواب

?️ 18 اپریل 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ "عرب

خیبرپختونخوا: وزیر اعلٰی کا بارشوں، برفباری سے متاثرہ افراد کے لیے معاوضے کا اعلان

?️ 3 مارچ 2024پشاور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بارشوں اور برفباری

بلوچستان اسمبلی: عبدالخالق اچکزئی بلا مقابلہ اسپیکر، غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب

?️ 29 فروری 2024کوئٹہ: (سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ عبد الخالق

جہاد اسلامی فلسطین کا ایران کے سلسلہ میں اہم بیان

?️ 7 اپریل 2021سچ خبریں:جہاد اسلامی فلسطین کے سکریٹری جنرل نے صیہونی حکومت کے مقابلہ

 دجلہ و فرات کے خلاف جنگ پر خاموشی توڑی جائے:عراقی رکنِ پارلیمنٹ کا مطالبہ

?️ 22 اکتوبر 2025 دجلہ و فرات کے خلاف جنگ پر خاموشی توڑی جائے:عراقی رکنِ پارلیمنٹ

تہذیبوں کے مابین مکالمے اور نرم سفارت کا ذریعہ:بریکس ادب

?️ 30 اکتوبر 2025سچ خبریں: مریم الہاشمی، متحدہ عرب امارات کی نمائندہ اور بریکس ادبی

نصراللہ کی دھمکیوں کا صیہونیوں پر اثر

?️ 4 اگست 2022سچ خبریں:لبنان کے ساتھ متنازعہ سمندری علاقے میں صیہونی حکومت کی کسی

انتخابی انسانیات؛ مغرب کو اخلاق کا ثالث کس نے بنایا؟

?️ 17 فروری 2026سچ خبریں:یورپی پارلیمنٹ کی حالیہ قراردادیں اور اقوام متحدہ کی انسانی حقوق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے