?️
اسلام آباد (سچ خبریں) قومی اسمبلی نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا فیصلہ موصول ہوتے ہی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں ممبران کی کل تعداد 333 ہو گئی، حکمران اتحاد کی نشستیں 235 ہو گئیں، اپوزیشن اتحاد کے پاس کل نشستیں کم ہو کر 98 رہ گئیں۔
336 کے ایوان میں 333 ممبران قومی اسمبلی کا حصہ ہیں، ایک ممبر قومی اسمبلی صدف احسان کی رکنیت معطل، دو مخصوص نشستیں تاحال خالی ہیں۔
قومی اسمبلی میں ن لیگ کی مجموعی نشستیں 123 ہوگئیں، پیپلز پارٹی کی 74 اور جے یو آئی کی 10 نشستیں ہوگئیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ان شاء اللہ ٹرافی گھر آئے گی، وزیر اعظم آفس کی جانب سے ٹویٹ
?️ 8 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم آفس کی
نومبر
واٹس ایپ پر نہ پڑھے جانے والے میسیجز کے نوٹیفکیشن بھیجنے کے فیچر کی آزمائش
?️ 11 دسمبر 2024 سچ خبریں: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر ایک انتہائی
دسمبر
وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 26-2025 کے فنانس بل کی منظوری دے دی
?️ 26 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں
جون
انسانی حقوق کی تنظیموں کا فلسطینیوں کے حقوق کی خلاف وزری بند کرنے کا مطالبہ
?️ 14 اکتوبر 2021سچ خبریں:انسانی حقوق کے گروپوں نے ایک امریکی کمپنی سے مطالبہ کیا
اکتوبر
یمنی عوام کو مزید پریشان کرنے والی جنگ بندی ناقابل قبول: یمنی سپریم پولیٹیکل کونسل
?️ 24 مئی 2022سچ خبریں:یمنی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے کہا کہ جنگ بندی
مئی
گوٹیرس کے یوکرین کے دورے کے ساتھ ہی، روس نے حادثاتی ایٹمی تباہی سے خبردار کیا
?️ 18 اگست 2022سچ خبریں: جمعرات کے روزروسی وزارت دفاع نے یوکرین کی جانب
اگست
صیہونی فوجی کمانڈر تشویش میں مبتلا،وجہ؟
?️ 17 جولائی 2023سچ خبریں:اسرائیلی فوج کے کمانڈروں نے اس حکومت کے جنگی وزیر یواف
جولائی
اسرائیل کا غزہ میں ہسپتالوں کو تباہ کر نے کا سلسلہ جاری
?️ 4 جنوری 2025سچ خبریں: اکتوبر 2023 میں غزہ کی پٹی کے خلاف اپنی نسل
جنوری