فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد اور ان کے سہولت کار دھرتی پر بوجھ ہیں۔ وزیر داخلہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد اور ان کے سہولت کار دھرتی پر بوجھ ہیں۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے خاران میں دہشت گرد حملے پسپا کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملا دیا۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ دہشت گردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچانے والے اہلکار قوم کے ہیرو ہیں، فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد اور ان کے سہولتکار دھرتی پر بوجھ ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ قوم افواج کے ساتھ کھڑی ہے اور عوامی حمایت سے فتنہ الہندوستان کا صفایا کیا جائے گا، سیکیورٹی فورسز نے نہ صرف حملوں کو ناکام بنایا بلکہ تخریب کاری سے بھی بچا لیا۔

مشہور خبریں۔

ہر دن نئے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور میں اس کے لیے تیار ہوں:وزیر اعظم عمران خان

?️ 9 مارچ 2022(سچ خبریں)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جمعہ کو خیبر

فضائی تصویر لینے کے لیے سیٹلائٹ کا بہترین متبادل

?️ 1 جنوری 2022کولاراڈو(سچ خبریں) جب بھی زمین کے وسیع رقبے کی تصاویر کی بات

عراقی فوج اور حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر دہشت گرد حملے

?️ 3 فروری 2024سچ خبریں:عراقی ذرائع نے ملک کی سرزمین پر امریکی فضائی حملوں کے

ایرانی خواتین کا حجاب کے حق کے لیے لڑنے والی ہندوستانی طالبات کے ساتھ اظہار یکجہتی

?️ 27 فروری 2022سچ خبریں:ایران کی خواتین نےبا حجاب ہندوستانی خواتین کو ہراساں کیے جانے

جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ کرنے کا جامعہ کراچی کا فیصلہ معطل

?️ 5 ستمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) سندھ ہائیکورٹ نے جامعہ کراچی کی سنڈیکیٹ کمیٹی کی

لیز ٹرس سے انگریزوں کی ابتدائی ناامیدی

?️ 1 اکتوبر 2022سچ خبریں:    میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ انگلینڈ میں وزیر

ڈاکٹروں کا غزہ کی عوام کے لیے بیان؛ وہ مر رہے ہیں لیکن ان کے صبر کا پیمانہ لبریز نہیں ہوا

?️ 13 اگست 2025سچ خبریں: غزہ پٹی میں مختلف ممالک سے رضاکارانہ طور پر خدمات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے