عمران خان کے دور میں بشریٰ بی بی کس طرح فیصلوں پر اثرانداز ہوتی تھیں، برطانوی جریدے کی رپورٹ

عدت میں نکاح کیس کب ختم گا؟جج افضل مجوکا کی زبانی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) بین الاقوامی جریدے دی اکانومسٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی تیسری شادی نے نہ صرف ان کی ذاتی زندگی کو تبدیل کیا بلکہ ان کی سیاست پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے۔

رپورٹ کے مطابق عمران خان، جو پی ٹی آئی کو کرپشن کے خلاف پلیٹ فارم کے طور پر پیش کرتے رہے، شادی کے بعد روحانیت، خوابوں کی تعبیر اور چہرہ شناسی جیسے معاملات کو حکومتی فیصلوں میں بھی اہمیت دینے لگے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ پنجاب سے تعلق رکھنے والی ‘صوفی رجحان’ کی حامل بشریٰ بی بی کا عمران خان کی روزمرہ زندگی سے لے کر سرکاری تقرریوں تک وسیع اثر رسوخ تھا۔

سابق سرکاری عملے نے دعویٰ کیا کہ بنی گالا میں گوشت، جانوروں کے سروں اور جگر کے ذریعے ‘بلائیں’ دور کرنے جیسے روحانی عمل بھی کیے جاتے رہے، جس سے قومی قیادت کے گرد توہم پرستی کا ماحول بنا۔ ایک سابق کابینہ رکن کے حوالے سے بتایا گیا کہ بشریٰ بی بی کی حکومتی معاملات میں مکمل مداخلت تھی، جبکہ ملاقاتوں کے اوقات، حکومتی امور اور حتیٰ کہ پروازوں کی روانگی بھی ان کی منظوری سے طے ہوتی تھی، جس سے اندرونی حلقوں میں بے چینی اور خوف پیدا ہوتا تھا۔

رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین سمیت بعض قریبی ساتھیوں نے مبینہ طور پر کالا جادو سے متعلق خدشات کا اظہار کیا، جس کے بعد کچھ وفادار رہنماؤں کو یکطرفہ طور پر دور کر دیا گیا، جس نے یہ تاثر مضبوط ہوا کہ پارٹی فیصلے ادارہ جاتی نہیں بلکہ ذاتی پسند و ناپسند کی بنیاد پر کیے جا رہے تھے۔

مشہور خبریں۔

آئی ایم ایف سے اربوں ڈالر مالیت کے نئے 3سالہ قرض پروگرام پر بات کریں گے، وزیر خزانہ

?️ 16 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ

حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی طرف سے شہدائے گائوکدل سرینگر کو خراج عقیدت

?️ 21 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ نے

امریکی فوج میں ذہنی عارضے میں مبتلا افراد کی بھرتی

?️ 28 دسمبر 2022سچ خبریں:    وال سٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے

پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے 30 لاکھ سے زائد بچے خطرات کا شکار

?️ 1 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) نے خبردار

صیہونی حکومت کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری

?️ 20 جنوری 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت سو دنوں سے زیادہ عرصے سے غزہ کی پٹی

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں چودھویں بین الاقوامی ہفتۂ غدیر  کے پروگرامز کا اعلان

?️ 9 جون 2025 سچ خبریں:حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے میڈیا سیل نے ایک پریس

پیرس اولمپکس میں پاکستانی سوئمرز کی کارکردگی پر تنقید

?️ 29 جولائی 2024سچ خبریں: پیرس اولمپکس کے 200 میٹر فری اسٹائل ہیٹس میں پاکستانی

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا

?️ 4 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے