عالمی امن کیلئے پاکستان کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔ انتونیو گوتریس

غزہ کے لوگ کون سی جنگ لڑ رہے ہیں: اقوام متحدہ کا بیان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ عالمی امن کے لیے پاکستان کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کثیرالجہتی اورتنازعات کےحل سے عالمی امن کےحوالے سے اقوام متحدہ میں مذاکرہ ہوا، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار مباحثے کی صدارت کی، انہوں نے پاکستان کی جانب سے تنازعات حل کے متعلق قرارداد پیش کی۔ سلامتی کونسل کے مذاکرہ کے شرکا نے تنازعات کے پرامن حل کے طریقہ کار کو موثر بنانے سے متعلق قرارداد منظور کرلی۔

ذرائع کے مطابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے مذاکرہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی امن کے لیے پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں، غزہ اور یوکرین کا معاملہ جلد حل ہونا چاہیے، غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں افسوسناک ہیں، اقوام متحدہ کی ایجنسیوں کو امداد کیلئے سازگار ماحول فراہم نہیں کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کے متاثرین بھوک اور افلاس کا شکار ہیں سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر زیادہ تر تنازعات پیچیدہ نوعیت کے ہیں، عالمی امن کے لیے پاکستان کی کوششیں قابل ستائش ہیں، تنازعات کا پر امن حل کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ انتونیو گوتریس کا مزید کہنا تھا کہ عالمی قوانین پر عمل درآمد نہ ہونے سے تنازعات بڑھ رہے ہیں۔

مشہور خبریں۔

دو سال کی جنگ کے بعد غزہ: 84 فیصد تباہی، 71 ارب ڈالر کا نقصان

?️ 16 مئی 2026سچ خبریں: صیہونی حکومت نے دو سال کی تباہ کن جنگ کے

نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان نزدیک، سیاسی گہما گہمی میں اضافہ

?️ 19 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے نئے آرمی چیف کے

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات جولائی میں 3 ارب 54 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں

?️ 26 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کی آئی ٹی برآمدات جولائی میں تاریخی

صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 3 فلسطینی ماہی گیروں کی شہادت

?️ 7 مارچ 2021سچ خبریں:اسرائیلی فورسز نے بحیرہ خانیونس میں آج فلسطینی ماہی گیروں پر

نریندر مودی کی انتہاپسندی کی انتہا، آکسیجن کی کمی کے باوجود پاکستان سے آکسیجن لانے کی درخواست مسترد کردی

?️ 10 مئی 2021نئی دہلی (سچ خبریں) بھارت میں جہاں کورونا وائرس کی شدید لہر

مریم نواز پاکستان میں سیاحت کے دروازے کھولنے جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

?️ 15 فروری 2026لاہور (سچ خبریں) سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ

عراق میں داعش کا مطلوب کمانڈر الحشد الشعبی کے ہاتھوں گرفتار

?️ 31 مئی 2026سچ خبریں:عراقی الحشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ اس کی انٹیلی

’غزہ منصوبے‘ کو نہیں مانتے، پاکستان آزاد خارجہ پالیسی اپنائے، حافظ نعیم الرحمٰن

?️ 23 نومبر 2025لاہور: (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے