?️
اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے بچوں کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے۔
تفصیلات کے مطابق قانون کے مطابق نکاح خواں کوئی ایسا نکاح نہیں پڑھائے گا جہاں ایک یا دونوں فریق 18 سال سے کم عمر ہوں، خلاف ورزی کرنے پر نکاح خواں کو ایک سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہوسکتا ہے۔
ذرائع کے مطابق 18 سال سے بڑی عمر کا مرد اگر کم عمر لڑکی سے شادی کرتا ہے تو اسے 3 سال تک قید بامشقت ہوگی۔ بچوں کی شادی کی ممانعت کا بل قومی اسمبلی میں شرمیلا فاروقی نے پیش کیا تھا جبکہ سینیٹ میں یہ بل شیری رحمان نے پیش کیا تھا۔
قانون میں کہا گیا ہے کہ عدالت کو علم ہو کہ کم عمر بچوں کی شادی کی جا رہی ہے تو وہ ایسی شادی کو روکنے کے لیے حکم جاری کرے گی، عدالت کو اطلاع دینے والا فریق اپنی شناخت چھپانا چاہے تو عدالت اسے تحفظ دے گی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
?️ 29 جنوری 2025لاہور: (سچ خبریں) پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
جنوری
ایکسٹینشن نہیں لوں گا،5 ہفتوں بعد ریٹائرڈ ہو جاؤں گا،جنرل قمر جاوید باجوہ
?️ 21 اکتوبر 2022راولپنڈی: (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بار پھر واضح
اکتوبر
واشنگٹن نے شیرین ابوعاقلہ کی رپورٹ کا خیر مقدم کیا
?️ 6 ستمبر 2022سچ خبریں: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے
ستمبر
نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت خالی کرنے کا حتمی نوٹس جاری
?️ 15 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں) اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد نے نسلہ ٹاور کو خالی کرانے
اکتوبر
فیروز خان نے دوسری شادی کرنے کے مشورے پر اپنے مداح کو کیا کہا؟
?️ 25 جون 2023سچ خبریں:فیروز خان کے ایک مداح نے ان سے کہا کہ کیا
جون
بائیڈن نے غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی کی تردید کی
?️ 22 مئی 2024سچ خبریں: وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب میں امریکی صدر جو بائیڈن
مئی
نائیجر کی ایک مسجد پر مہلک حملہ
?️ 14 اکتوبر 2021سچ خبریں: گزشتہ ہفتے مسلح افراد نے اس علاقے میں ایک مسجد پر
اکتوبر
Two golds, one bronze from Indonesian downhill cyclists
?️ 15 جولائی 2021Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such