?️
گزٹ نوٹیفیکیشن دس روز میں جاری کر دیا جائے گا۔مشترکہ اجلاس کی منظوری کے بعد دونوں بل گزٹ نوٹیفیکیشن سے قانون بن جائیں گے۔
پیر کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے کہا کہ کل صدر مملکت نے الیکشن اصلاحات کا بل دوسری مرتبہ واپس بھیج دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کے حوالے سے 117 میٹنگز ہوئی ہیں، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے دو ممالک میں وفود بھیجے اور یہ فیصلہ ہوا کہ جب تک ٹرائل اور ٹیسٹ نہ کیا جائے اس وقت تک ای وی ایم مشین استعمال نہیں ہو سکتی، ان 117 میٹنگز میں تمام سیاسی جماعتیں موجود تھیں، اس میں الیکشن کمیشن سے تجاویز بھی مانگی گئی تھیں۔
اجلاسوں میں الیکشن کمیشن کی مشکلات کا بھی جائزہ لیا گیا۔ سردار ایاز صادق نے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین اس وقت الیکشن کمشنر کو ہٹانے کا مطالبہ کر رہے ہیں حالانکہ اس الیکشن کمشنر کی نامزدگی کی تجویز انہوں نے خود دی تھی اور خود انہیں لگایا بھی تھا۔خیال رہے کہ صدرمملکت عارف علوی نے نیب ترمیمی بل 2022 بھی بغیردستخط کے وزیراعظم کوواپس کردیا تھا۔صدرمملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں پارلیمنٹ سے منظور شدہ یہ بل رجعت پسندانہ نوعیت کا ہے لہذا ان کا ضمیراجازت نہیں دیتا کہ وہ اس پر دستخط کریں.
مشہور خبریں۔
ہمیں 8 اکتوبر کو حماس کی شرائط کو قبول کرنا چاہیے تھا: موساد
?️ 23 ستمبر 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کی نیوز سائٹ سوروگیم کی خبر کے مطابق
ستمبر
11 ستمبر 2001 سے 2021 مغربی بالادستی کی شکست کی دو دہائیاں
?️ 11 ستمبر 2021سچ خبریں:نائن الیون حملوں کی بیسویں سالگرہ افغانستان سے امریکی فوجی انخلا
ستمبر
غزہ اور امریکی طلباء کی حمایت میں یمن کے طلباء کا وسیع مظاہرہ
?️ 6 مئی 2024سچ خبریں: آج صبح یمنی نوجوانوں اور طلباء نے مظلوم فلسطینی قوم
مئی
ایک بار اور صدر بنا دو، شور نہیں کروں گا: ٹرمپ
?️ 21 جون 2023سچ خبریں:2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس
جون
امریکا نے فلسطین میں جاری کشیدگی کے حوالے سے ہونے والے اجلاس کو روک دیا، چین نے شدید برہمی کا اظہار کردیا
?️ 15 مئی 2021واشنگٹن (سچ خبریں) اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر جاری دہشت گردی
مئی
یحیی السنوار؛ نوجوانوں کے لیے الہام بخش مجاہد
?️ 5 نومبر 2024سچ خبریں:فلسطینی مزاحمت کے قائدین، خصوصاً یحیی السنوار کی شہادت سے مزاحمتی
نومبر
سعودی عرب کی افغانستان میں نئے کردار کی تلاش
?️ 8 ستمبر 2021سچ خبریں:افغانستان میں طالبان کی تحریک کے دوبارہ ظہور کے بعد سعودی
ستمبر
اداکارہ حنا خان عبادت کے لئے کیسے وقت نکالتی ہیں؟
?️ 27 اپریل 2021ممبئی (سچ خبریں)ماہ رمضان عبادتوں کا مہینہ ہے جس میں ہر مسلمان
اپریل