🗓️
راولپنڈی (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاعات موصول ہونے پر سیکورٹی فورسز کی جانب سے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
مزید بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں 4 خطرناک دہشت گرد کمانڈرز بھی شامل ہیں۔ جبکہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران بھاری اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ہلاک کیے گئے دہشت گرد معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے میں ملوث رہ چکے تھے۔ دہشت گردوں کی جانب سے کئی معصوم لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کی گئی، جبکہ یہ دہشت گرد جنوبی وزیرستان میں دہشت گردی کی مزید کاروائیوں کی منصوبہ بندی بھی کر رہے تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج ہر قیمت پر وطن عزیز سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔
مشہور خبریں۔
صہیونی دشمن سے لڑنے کا وقت آ گیا ہے:حماس
🗓️ 3 دسمبر 2021سچ خبریں:تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے جمعرات
دسمبر
راک نے وین ڈیزل پر کیا الزام لگایا؟
🗓️ 31 دسمبر 2021کیلفورنیا(سچ خبریں) ہالی وڈ اداکار ڈیوائن جانسن ‘دی راک’ نے سوشل میڈیا
دسمبر
طالبان کے وزیراعظم کا اچانک استعفیٰ
🗓️ 17 مئی 2023سچ خبریں:افغان میڈیا نے بتایا کہ مولوی عبدالکبیر کو ملا ہیبت اللہ
مئی
فلسطینیوں کی نسل کشی کن کے اشاروں پر ہو رہی ہے؟ عمران خان کیا کہتے ہیں؟
🗓️ 29 اکتوبر 2023سچ خبریں: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے فلسطینیوں کے
اکتوبر
مظلوم کی مظلوم کے حق میں آواز
🗓️ 17 جون 2023سچ خبریں:یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے صنعاء میں فلسطینی جہاد
جون
شام میں صدارتی انتخابات کا آغاز
🗓️ 26 مئی 2021سچ خبریں:شام کے صدارتی انتخابات کا باقاعدہ آغاز آج صبح ملک بھر
مئی
فلسطینی عوام کی آزادی کا واحد راستہ مزاحمت ہے: جہاد اسلامی
🗓️ 16 نومبر 2021سچ خبریں:فلسطین کی جہاد اسلامی موومنٹ نے مغربی کنارے میں ایک نوجوان
نومبر
جنیوا کانفرنس کی کامیابی عوام کی دعاؤں، اتحادی حکومت کے اخلاص کا نتیجہ ہے، وزیر اعظم
🗓️ 11 جنوری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنیوا
جنوری