?️
کراچی (سچ خبریں) اندرون سندھ ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پییپلز پارٹی نے واضح اکثریت سے میدان مار لیا۔
11 اضلاع میں چیئرمین، وائس چیئرمین کی 9 میں سے 5 نشستیں پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے جیت لیں ، ایک نشست آزاد امیدوار کے حصے میں آئی۔
جنرل کونسلر کی نشست پر جی ڈی اے کے حصے میں ایک اور تحریک لبیک کے حصے میں 2 نشستیں آئیں جبکہ آزاد امیداروں نے بھی دو نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی، جے یو آئی کا کوئی بھی امیدوار کامیاب نہ ہو سکا۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق کراچی میں ٹی ایم سی منگھوپیر کی یوسی 10، وائس چیئرمین کی نشست پر پیپلز پارٹی کے اسٹفن مسیح 891 ووٹ لیکر وائس چیئرمین منتخب ہو گئے، اے این پی کے احسن اللّٰہ 324 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
یو سی 8، ٹی ایم سی بلدیہ کیماڑی میں وائس چیئرمین کا انتخاب ہوا، جس میں غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے محمد فیصل 3132 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، جبکہ آزاد امیدوار حسنین چوہان 1084 لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔


مشہور خبریں۔
کپاس کی پیداوار میں 34 فیصد کمی، وفاقی وزیر خوراک اصلاحات کیلئے پُرعزم
?️ 4 فروری 2025 لاہور: (سچ خبریں) وزیر تحفظ خوراک رانا تنویر حسین نے کہا
فروری
بھارت کشمیریوں کی آواز کو طاقت کے بل پر دبانے کی پالیسی پر مسلسل عمل پیرا ہے، حریت کانفرنس
?️ 19 مارچ 2025سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
مارچ
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں سالانہ بنیاد پر 32.57 فیصد اضافہ
?️ 28 جنوری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) مہنگائی کی پیمائش کے حساس قیمت انڈیکس کے
جنوری
احتیاط نہ کی تو صورتحال پر قابو پانا مشکل ہو جائے گا: ڈاکٹر فیصل سلطان
?️ 20 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل نے عوام کو خبردار
مارچ
ٹک ٹاک کا صارفین کے لیے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ
?️ 16 ستمبر 2021بیجنگ(سچ خبریں) مختصر ویڈیو شیئرنگ موبائل ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے صارفین
ستمبر
لبنان میں صہیونی جاسوس کی گرفتاری کی تفصیلات
?️ 26 جنوری 2025سچ خبریں:لبنان کے ذرائع نے صہیونی حکومت کے ایک جاسوس کی گرفتاری
جنوری
بائیڈن تل ابیب کی شرکت کے بغیر حماس کے ساتھ معاہدے کے بارے میں فکرمند
?️ 6 ستمبر 2024سچ خبریں: امریکی این بی سی چینل کے مطابق صدر جو بائیڈن کی
ستمبر
اسرائیلی جہاز پر یمنی حملے کے بعد لوئڈز لسٹ کا رد عمل
?️ 2 ستمبر 2025اسرائیلی جہاز پر یمنی حملے کے بعد لوئڈز لسٹ کا رد عمل
ستمبر