?️
کراچی (سچ خبریں) سندھ اسمبلی میں ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے خلاف قرارداد جمع کرا دی گئی۔
جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی محمد فاروق نے قرارداد جمع کرائی، جس میں کہا گیا کہ ایران کے سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ قرارداد کے متن کے مطابق امریکا اور اسرائیل عالمی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہیں، ایران میں سکولوں، ہسپتالوں اور رہائشی علاقوں پر بمباری انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
متن کے مطابق بچوں اور طالبات سمیت ہزاروں بے گناہ شہریوں کا قتل عام کیا گیا، اسرائیل ایک غاصب اور ناجائز ریاست ہے۔ قرارداد میں کہا گیا کہ کسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔
متن کے مطابق عالمی قوانین کے مطابق جنگ میں کسی ملک کے سربراہ کو نشانہ بنانا ممنوع ہے، قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ عالمی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے فوری جنگ بند کرائے۔


مشہور خبریں۔
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خوارج ہلاک 2 زخمی
?️ 9 جولائی 2025لکی مروت: (سچ خبریں) صوبہ خیبرپختونخواہ کے علاقہ لکی مروت میں سکیورٹی
جولائی
ہمارے دل آپ کے ساتھ ہیں/آپ کامیاب ہوں گے
?️ 24 مئی 2021سچ خبریں:ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے فلسطینی مجاہدین
مئی
تنازعہ کشمیر کو حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا:جی اے گلزار
?️ 25 مئی 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل
مئی
مغرب اسلامی معاشرے کو کیسے نقصان پہنچانا چاہتا ہے؟
?️ 26 جون 2023سچ خبریں: تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ مغرب
جون
فلسطین کو تسلیم کرنے پر اقوام متحدہ کے ارکان کا ردعمل
?️ 11 مئی 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کے ارکان نے فلسطین کی آزاد ریاست کے
مئی
ایوان نمائندگان کو غزہ جنگ کی حقیقت کو نہیں چھپانا چاہیے
?️ 28 جون 2024سچ خبریں: اس ملک کی وزارت خارجہ کی طرف سے فلسطینی شہداء کی
جون
اسحٰق ڈار کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات، مشترکہ امن و ترقی کیلئے اقدامات پر اتفاق
?️ 19 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نائب وزیراعظم او وزیرخارجہ اسحٰق ڈار کے کابل
اپریل
اومیکرون پر مشتمل یورپی کوششیں پابندیوں سے لے کر ویکسینیشن کی لازمی اسکیموں تک
?️ 1 دسمبر 2021سچ خبریں: کرسمس کے موقع پر یورپ میں کورونا ایک حل طلب چیلنج
دسمبر