?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سوڈان کے علاقے الفشر پر مسلح گروہ آر ایس ایف کے قبضے کے بعد سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔
سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستانی مندوب عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ پاکستانی سوڈان کے الفشر پر آر ایس ایف کے قبضے کی مذمت کرتا ہے۔ عاصم افتخار نے کہا کہ الفشر پر آرایس ایف کا محاصرہ جنگی جرائم کی ایک جھلک ہے، دارفور میں انسانیت خلاف ورزی ناقابل قبول ہیں۔
پاکستانی مندوب کا کہنا تھا کہ کشیدگی بڑھ رہی ہے، خواتین، بچے اور بزرگ محفوظ نہیں ہیں، سوڈان کی خودمختاری، علاقائی سلامتی خطرے میں ہے۔ عاصم افتخار نے کہا کہ بین الاقوامی برادری مسلح گروہ آرایس ایف کا ٹھوس احتساب کرے، سوڈان میں خانہ جنگی کے خاتمے، سیاسی حل اور شفاف عدالتی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دارفور میں جاری بحران پر عالمی برادری کا رد عمل فوری ہونا چاہیے، پاکستان نے فریقین کو بین الاقوامی انسانی قانون کی پابندی کی تلقین کی۔ عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان سوڈان کے لیے امدادی ترسیل میں رکاوٹوں کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہے۔


مشہور خبریں۔
صہیونی فوج میں نئی بغاوت کی پہلی نشانیاں
?️ 19 مارچ 2025سچ خبریں: خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق، اسرائیلی فوج کے ایک
مارچ
دشمن قوتوں کے عزائم ناکام بنانے کے لئے متحد رہنے کی ضرورت ہے: آرمی چیف
?️ 29 جنوری 2022راولپنڈی (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے
جنوری
حکومت کا ایران کے ساتھ نئی سرحدی راہداری کھولنے کا اعلان
?️ 13 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے ایران کے تعاون سے
جنوری
وزارت آئی ٹی نے قومی سائبر سیکیورٹی فریم ورک میں اصلاحات کا آغاز کردیا
?️ 2 دسمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزارت آئی ٹی نے قومی سائبر سیکیورٹی فریم
دسمبر
اردوغان مسئلہ فلسطین کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟
?️ 10 ستمبر 2022سچ خبریں: وائٹ ہاؤس میں بائیڈن ہیرس حکومت کی تاثیر ترکی
ستمبر
فلسطینی مزاحمت کی زمینی جنگ میں برتری برقرار
?️ 7 نومبر 2024سچ خبریں:فلسطینی مزاحمت غزہ میں زمینی جنگ میں پہل کا تسلسل جاری
نومبر
امریکہ افغانستان کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کرے: روس
?️ 30 اگست 2022سچ خبریں: افغانستان کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا
اگست
ٹوئٹر فرانس اور امریکہ میں ہزاروں صارفین کے لیے دستیاب نہیں
?️ 2 مارچ 2023سچ خبریں:Downdetector ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق، امریکہ میں
مارچ