?️
سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ شیخ رشید کو اب یقین ہو چکا ہوگا کہ بانی پی ٹی آئی کے بغیر وہ کونسلر بھی نہیں بن سکتے۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں پی ٹی آئی کی بدولت شیخ رشید کو عوام سے بہت عزت ملی۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان استعفیٰ نہیں دیں گے:شیخ رشید
ذلفی بخاری نے مزید کہا کہ انہیں معلوم ہے کہ شیخ رشید کو انہیں نشانہ بنانے کے لیے کہاں سے اشارے مل رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: فارن فنڈنگ کیس دفن اور فیصلہ سپریم کورٹ چلاگیا،بیان حلفی اور سرٹیفکیٹ میں فرق ہوتا ہے
انہوں نے کہا کہ جو لوگ ایک سے زیادہ کشتیوں میں سوار ہوتے ہیں، ان کا انجام یہی ہوتا ہے۔ شیخ رشید بانی پی ٹی آئی اور عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
تاریخ کی بد قسمتی؛ معاہدہ توڑنے میں امریکہ کا ریکارڈ
?️ 13 مارچ 2025سچ خبریں: امریکی حکومت کو بین الاقوامی معاہدوں سے دستبردار ہونے یا معاہدوں
مارچ
سعودی عرب کو اچانک ایران سے دوستی کا خیال کیسے آگیا؟؟؟
?️ 2 مئی 2021(سچ خبریں) کچھ ہی دن پہلے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
مئی
صیہونی شہری کیا چاہتے ہیں؟ ایک سروے
?️ 7 ستمبر 2024سچ خبریں: حالیہ سروے میں صہیونی عوام کی رائے سامنے آئی ہے
ستمبر
مزاحمتی تحریک کے میزائل تل ابیب کے سر پر گرنے کے لیے تیار ہیں
?️ 22 جون 2021سچ خبریں:عرب دنیا کے معروف تجزیہ کار نے یہ یاددلاتے ہوئے کہ
جون
پنجاب میں چینی کافی مقدار میں موجود ہے
?️ 9 نومبر 2021لاہور(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق چینی کی موجودہ صورتحال کے بارے میں
نومبر
صیہونی نیٹ ورک: ٹرمپ نے مذاکرات کے ذریعے قطر کو دھوکہ دیا
?️ 14 ستمبر 2025سچ خبریں: صہیونی نیٹ ورک نے امریکی صدر کی قطر کے ساتھ
ستمبر
4000 یمنی شہری جارح اتحاد کے کلسٹر بموں کا نشانہ
?️ 6 فروری 2022سچ خبریں:یمن کی بارودی سرنگ اور بم ڈسپوزل اتھارٹی نے یمن میں
فروری
زہران ممدانی کے ریمارکس پر نیتن یاہو کا ردعمل
?️ 21 نومبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیٹن یاہو نے نیویارک سٹی کے نئے
نومبر