?️
اسلام آباد (سچ خبریں) جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے ترجمان اسلم غوری نے علی امین گنڈا پور کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی نااہل اور نالائق حکومت آخری سانسیں لے رہی ہے۔
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق ترجمان اسلم غوری کا کہنا تھا کہ جب بھی کرپشن کی اور بدامنی کی بات کی جاتی ہے تو وزیراعلی کو تکلیف ہوتی ہے، گنڈا پور کی بداخلاقی بتا رہی ہے کہ اس کی حکومت کے دن پورے ہو گئے ہیں۔ ترجمان جے یو آئی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) علی امین گنڈا پورا کے منہ کو لگام دے،ہمیں ایسی باتوں کا جواب دینا آتا ہے
ذرائع کے مطابق اسلم غوری کا مزید کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور بتائے اٹک پر رکاوٹیں ڈالنے والے لاہور میں کیوں استقبال کر رہے ہیں، پی ٹی آئی اپنے میر جعفر اور میر صادق کو کنٹرول کرے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
صیہونی حکومت کی جیل میں فلسطینی اسیر ناصر ابو حمید کی شہادت
?️ 25 دسمبر 2022سچ خبریں: آج صبح فلسطینی ذرائع نے صیہونی حکومت کی جیل میں
دسمبر
سعودی وزیرخارجہ کے دورۂ ایران پر عرب میڈیا کا ردعمل
?️ 18 جون 2023سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ کے سرکاری دورہ ایران اور شفاف اور مثبت
جون
ترکی کے ہاتھوں شمالی عراق میں PKK کے 9 ارکان ہلاک
?️ 28 اگست 2022سچ خبریں: ترکی کی وزارت دفاع نے ہفتے کے روز ایک بیان
اگست
سیلاب کے بعد بیماریوں کا پھیلاؤ، عالمی ادارہ صحت کا ‘ایک اور تباہی’ کا انتباہ
?️ 18 ستمبر 2022سندھ: (سچ خبریں) سندھ میں تباہ کن سیلاب سے متاثرہ لوگوں میں
ستمبر
آیت اللہ خامنہ ای کے حالیہ خطبے کی عالمی سطح پر کوریج
?️ 5 اکتوبر 2024سچ خبریں: علاقائی اور بین الاقوامی میڈیا نے آیت اللہ خامنہ ای
اکتوبر
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں بھارت کا ہاتھ
?️ 23 جون 2024سچ خبریں: میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کی
جون
امریکہ کی ایران کے خلاف ایک بار پھر الزامات کی بوچھار
?️ 16 فروری 2021سچ خبریں:اسکائی نیوز عربی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پینٹاگون کے ترجمان
فروری
امریکہ اور حماس کے خفیہ مذاکرات؛ اسرائیل کو کیوں نہیں بتایا گیا؟
?️ 14 مئی 2025 سچ خبریں:امریکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے حماس
مئی