?️
اسلام آباد (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت کا بانی پی ٹی آئی سے رابطہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔
تفصیلات کے مطابق عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عدالتی عمل سے گزر رہے ہیں، ہم نے بانی پی ٹی آئی پر جھوٹے مقدمے نہیں بنائے، وزیراعظم کئی بار مذاکرات کی پیشکش کر چکے ہیں ، پی ٹی آئی صرف سڑکوں پر فساد کیلئے بنی ہے۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے جیل میں ہونے سےکوئی سیاسی بحران نہیں، نظام آئینی طور پر چل رہا ہے، پی ٹی آئی سوا 3 سال سے تحریک چلا رہی ہے، پی ٹی آئی کو اب بھی تحریک سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
ان کا کہنا تھ کہ علی امین گنڈاپور کو ابھی سے استعفیٰ دے دینا چاہیے، وقت آنے پر نواز شریف سیاست میں متحرک کردار ادا کریں گے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
جنگ بندی کی نئی صیہونی تجویز پر حماس کا ردعمل
?️ 14 اپریل 2025 سچ خبریں:فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک ذرائع نے انکشاف کیا
اپریل
ایپل نے آئی ایس او15 میں نیا فیچر متعارف کرادیا
?️ 25 ستمبر 2021سلیکان و یلی (سچ خبریں) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے حال ہی
ستمبر
اردگان کے تضادات؛نیا انداز یا حکمت عملی کی غلطی
?️ 12 مارچ 2022سچ خبریں:صہیونی رہنما سے اردگان کی ملاقات کا اندازہ ان ضروریات اور
مارچ
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور 6 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل
?️ 8 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی
اپریل
آرمی چیف کی تقرری وقت سے پہلے کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
?️ 26 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے
جولائی
یوکرین کیا تھا اور کیا ہو گیا!
?️ 27 فروری 2022سچ خبریں: مسعود اسداللہی کا کہنا ہے کہ سرد جنگ اور سوویت
فروری
تل ابیب میں سابق امریکی سفیر کی صیہونی عرب دوستی کی ذمہ داری
?️ 18 مئی 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت اور عربوں کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے
مئی
پاکستان کے تمام مذاہب اور فرقوں سے دوستانہ تعلقات ہیں: شیخ رشید
?️ 23 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے
دسمبر