?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت حکومتی بچت اقدامات کے نفاذ کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں طے پایا کہ کفایت شعاری سے حاصل شدہ رقم عوامی ریلیف پر خرچ ہوگی
وزیراعظم کی زیرصدارت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اثر اور حکومتی بچت اقدامات کا جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام اور بچت اقدامات کے نفاذ پر پیشرفت پر گفتگو ہوئی۔
سرکاری ملازمین کی طرح حکومتی ملکیتی اداروں کے اہلکاروں کی تنخواہوں میں بھی کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے، ملازمین کی تنخواہوں میں سے درجہ بہ درجہ 5 سے 30 فیصد تک کٹوتی ہوگی، ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی رقم عوامی ریلیف کے لیے استعمال ہوگی، کارپوریشنز اور دیگر اداروں کے بورڈز میں شامل حکومتی نمائندے فیس نہیں لیں گے، بورڈ میں شرکت کی فیس نہ لینے سے بچنے والی رقوم بچت میں شامل کی جائے گی۔
ہفتہ وار 4 دن کام کا اطلاق قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ایف بی آر پر نہیں ہوگا، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ایف بی آر پرانے طریقے کے مطابق ہی کام کریں گے، وزیراعظم نے تمام پاکستانی سفارتخانوں کو 23 مارچ کی تقریبات انتہائی سادگی سےمنانے کی ہدایت کی ہے۔


مشہور خبریں۔
بائیڈن سیاہ فاموں کے درمیان بھی غیر مقبول
?️ 9 مئی 2023سچ خبریں:تقریباً 9 میں سے 10 سیاہ فام ووٹرز نے بائیڈن کو
مئی
غزہ جنگ کے بارے میں چین کا مؤقف
?️ 25 جنوری 2024سچ خبریں: چین کی وزرات خارجہ اور دفاع نے غزہ کے خلاف
جنوری
مقبوضہ کشمیر میں گروپ20 اجلاس کا انعقاد ایک گہری سازش ہے، غلام احمد گلزار
?️ 28 اپریل 2023سری نگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و
اپریل
خطے میں امن کیلئے تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، شبیر احمد شاہ
?️ 3 اکتوبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں غیر
اکتوبر
متحدہ عرب امارات کی زلنسکی کو اقتصادی پیشکش
?️ 6 مارچ 2025 سچ خبریں:ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ متحدہ عرب
مارچ
امریکہ کی دھوکہ بازیوں سے صیہونی بھی پریشان
?️ 20 اگست 2021سچ خبریں:عبدالباری عطوان نے افغانستان میں امریکی شکست کا ذکر کرتے ہوئے
اگست
بولڈ لباس کی تصاویر قریبی دوست نے لیک کیں، ماریہ واسطی
?️ 1 فروری 2023کراچی: (سچ خبریں) ماضی کی مقبول اداکارہ و ٹی وی میزبان ماریہ
فروری
سعودی ولی عہد اور جرمن چانسلر کے درمیان ریاض میں سرکاری ملاقات
?️ 5 فروری 2026 سچ خبریں:محمد بن سلمان، سعودی عرب کے ولی عہد اور اولاف
فروری