?️
لاہور (سچ خبریں) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب بھی ایسی صورتحال پیدا ہوتی ہے ہم ڈیم کی بات شروع کر دیتے ہیں۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈیمز بننے چاہئیں، پانی کی اسٹوریج ہوتی ہے، یہ سب فلڈ مینجمنٹ کے زمرے میں آتا ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ متاثرین کی بحالی کا ایک بھرپور عمل ہوگا، متاثرین کو کہیں کہیں منتقل کر کے انہیں گھر بنا کر دینے ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی متاثرین کو ایسی جگہ شفٹ کریں جہاں سیلاب کا خطرہ نہ ہو، جنگلات کی حفاظت کے لیے پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی کے ذریعے لکڑی کی کٹائی روکنے پر کام کر رہے ہیں، واضح کیا جائے گا کہ کون سے پانی کے قدرتی راستے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ایک ہزار داعشی بچے اپنےممالک واپس
?️ 4 اکتوبر 2023سچ خبریں:عراقی وزارت انصاف کے ترجمان کامل امین نے منگل کے روز
اکتوبر
حماس نے مذاکرات نےشرائط بیان کر دی ہیں:اسرائیلی میڈیا
?️ 31 جولائی 2025حماس نے مذاکرات نےشرائط بیان کر دی ہیں:اسرائیلی میڈیا ایک صہیونی اخبار
جولائی
افغان بچے موت کے خطرے میں ہیں: یونیسیف
?️ 16 اکتوبر 2021سچ خبریں:یونیسیف کے ایک عہدیدار نے افغانستان کی موجودہ صورت حال کو
اکتوبر
صیہونی تجزیہ کار: ہم اسرائیل کی بے مثال بین الاقوامی تنہائی کا مشاہدہ کر رہے ہیں
?️ 21 مئی 2025سچ خبریں: صہیونی میڈیا کے ممتاز تجزیہ کاروں نے تسلیم کیا ہے
مئی
پاکستانی وزیراعظم کا تہران کا دورہ
?️ 18 مئی 2025 سچ خبریں: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اگلے ہفتے ایران کے صدر
مئی
وفاقی وزیر فیصل واڈا کے خلاف کس نے شکایت جمع کی ہیں؟:سندھ ہائی کورٹ
?️ 9 مارچ 2021سندھ(سچ خبریں) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی
مارچ
پاکستان بہت جلد علاقے کا لیڈر بنا جائے گا
?️ 9 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان70 کی
دسمبر
اسلام آباد میں کاروباری اوقات محدود
?️ 19 جون 2022 اسلام آباد(سچ خبریں)سندھ اور پنجاب کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے
جون