بلوچستان میں جوڑے کا مبینہ جرگے کے حکم پر قتل انسانیت سوز ہے۔ اعظم نذیر تارڑ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ دُگاری بلوچستان میں لڑکی اور لڑکے کا مبینہ جرگے کے حکم پر قتل انسانیت سوز ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ یہ قتل غیرت کا نہیں، کوئی رسم، روایت یا نظام عورت کے قتل کا جواز نہیں بن سکتا، ایسی بربریت مہذب معاشرے میں ناقابلِ قبول ہے، بلوچستان حکومت سے سخت اور عبرتناک کارروائی کی توقع ہے۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان غیر انسانی رواجوں کے خاتمے کے لئے پُرعزم ہے، خواتین کے حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، انصاف کی فوری اور غیرجانبدار فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل،فرانس اور امریکہ مثلث کی لبنان کو خانہ جنگی میں ڈھکیلنے کی کوشش

?️ 3 اگست 2021سچ خبریں:عربی زبان کے ایک ذرائع ابلاغ نے لبنان میں خانہ جنگی

عراق میں3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

?️ 5 اگست 2024سچ خبریں: صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا کے رہائشی حیدر علی، گوجرانوالہ

رواں برس کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا:ماہرین

?️ 25 مئی 2021سڈنی (سچ خبریں)ماہرین نے پیشگوئی کی ہے کہ دُنیا کے متعدد ممالک

بنوں میں پولیو ٹیموں پر حملوں کے بعد پولیس کی ہڑتال

?️ 12 ستمبر 2024بنوں: (سچ خبریں) خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیو کے قطرے

امریکہ نے روس کو کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال سے خبردار کیا

?️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:  اینتھونی بلنکن نے منگل کو سائینائیڈ کے ساتھ ایک انٹرویو

ابھی واضح نہیں آزادکشمیر کا وزیراعظم کون ہوگا۔ نیئر حسین بخاری

?️ 26 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سابق چیئرمین سینیٹ و سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی نیئرحسین

عراق امریکی پابندیوں کے سب سے بڑے پیکج کا منتظر ہے

?️ 10 دسمبر 2025سچ خبریں: عراق کی سیاسی فضا ملک میں افراد اور اداروں کے

انگریزی اشاعت: چین نے ٹرمپ کی تجارتی جنگ جیت لی

?️ 13 مئی 2025سچ خبریں: سپیکٹیٹر میگزین نے ایک مضمون میں چین کو ڈونلڈ ٹرمپ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے