?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ دُگاری بلوچستان میں لڑکی اور لڑکے کا مبینہ جرگے کے حکم پر قتل انسانیت سوز ہے۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ یہ قتل غیرت کا نہیں، کوئی رسم، روایت یا نظام عورت کے قتل کا جواز نہیں بن سکتا، ایسی بربریت مہذب معاشرے میں ناقابلِ قبول ہے، بلوچستان حکومت سے سخت اور عبرتناک کارروائی کی توقع ہے۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان غیر انسانی رواجوں کے خاتمے کے لئے پُرعزم ہے، خواتین کے حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، انصاف کی فوری اور غیرجانبدار فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اب پاکستانی انتخابات کے نتائج کو تمام فریق قبول کریں گے
?️ 8 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ
اگست
ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دے دیا
?️ 16 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تحریک لبیک پاکستان کو حکومتِ پاکستان نے کالعدم
اپریل
آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردیں،وزیراعظم
?️ 25 ستمبر 2024نیو یارک: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی
ستمبر
چین کے ساتھ کشیدگی کو کم کرنے کی ضرورت
?️ 3 مئی 2025سچ خبریں: فاکس بزنس سے بات کرتے ہوئے، باسنیٹ نے کہا کہ
مئی
حکومت نے پی آئی اے کی فروخت میں تاخیر پر عالمی بینک کو اعتماد میں لے لیا
?️ 18 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پہلے مرحلے میں ناکامی کے بعد حکومت نے
فروری
وزیر خارجہ کے بیان کی وضاحت سامنے آگئی ہے
?️ 2 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سوشل میڈیا پر زیر گردش وزیرخارجہ کے بیان سے
اگست
ٹرمپ کے نائب صدر: ایلون مسک نے امریکی صدر پر حملہ کرکے ایک بڑی غلطی کی
?️ 8 جون 2025سچ خبریں: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ
جون
عام انتخابات رواں برس اکتوبر میں ہی ہوں گے۔
?️ 21 جنوری 2023کراچی: (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال
جنوری