?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر نے وفاقی دارالحکومت میں ملاقات کی۔
ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی، اِس موقع پر پی پی پی پنجاب کے سابق صدر امتیاز صفدر وڑائچ اور پی پی پی سرگودھا ڈویژن کے صدر تسنیم قریشی بھی ہمراہ تھے۔
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں خطے کی سماجی، انتظامی اور سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔
دوسری جانب پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی خالد لونڈ نے میرپورماتھیلو کی یونین کمیٹی کے چیئرمین شہباز لونڈ کے ہمراہ اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات میں گھوٹکی میں عوامی مسائل اور ان کے حل پر بریفنگ دی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اربیل میں ایک خوفناک آگ
?️ 19 ستمبر 2022سچ خبریں: عراقی خبر رساں ذرائع نے عراقی کردستان میں واقع
ستمبر
فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ 11 جنوری تک معطل
?️ 29 دسمبر 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے
دسمبر
پاکستان اپنے مقصد کے راستے پر چل نہیں سکا:وزیر اعظم
?️ 12 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں ’احساس کوئی بھوکا نہ سوئے‘ پروگرام
اپریل
صہیونی حکومت کو بحران حالات کا سامنا
?️ 19 جون 2024سچ خبریں: جوں جوں غزہ کی جنگ طویل ہوتی جارہی ہے، مقبوضہ فلسطین
جون
سعودی عرب کے ساتھ امریکی ہتھیاروں کے معاہدے پر بین الاقوامی تنقید میں اضافہ
?️ 20 ستمبر 2021 (سچ خبریں)تازہ ترین رائے شماری کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے
ستمبر
امریکی قانون سازوں نے سرکاری ڈیوائسز میں ’ڈیپ سیک‘ پر پابندی کا بل پیش کردیا
?️ 8 فروری 2025سچ خبریں: امریکی قانون سازوں نے چینی مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس)
فروری
ایمنسٹی انٹرنینشل کی امریکی کمپنی کے ذریعہ اسرائیل کا بائیکاٹ کیے جانے کی حمایت
?️ 9 اگست 2021سچ خبریں:ایمنسٹی انٹرنینشل نے امریکی آئس کریم کمپنی کے ذریعہ صیہونی ریاست
اگست
وزیر اعظم نے گرین لائن منصوبے کا افتتاح کردیا
?️ 10 دسمبر 2021کراچی(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے گرین لائن منصوبے کے ٹرائل آپریشنز
دسمبر