ایران کے تجارت کیلئے مکمل سہولت فراہم کرنے پر شکر گزار ہیں۔ پاکستانی سفیر

ایران پاکستان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) ایران میں پاکستانی سفیر مدثر علی ٹیپو نے کہا ہے کہ پاکستان کو تجارت اور ٹرانزٹ تجارت کے لیے مکمل سہولت فراہم کرنے پر حکومت ایران کا شکرگزار ہوں۔

ایکس پر پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ ایران نے مشکل حالات میں پاکستان کی ایران کے ساتھ تجارت میں مکمل سہولت فراہم کی، ایران کے ذریعے ٹرانزٹ تجارت کے لیے بھی مکمل سہورلت فراہم کی گئی۔

مدثر علی ٹیپو نے مزید کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی سرحدیں معمول کے مطابق فعال اور تجارتی سرگرمیاں جاری ہیں، سرحدی مقامات پر گرین چینلز فعال ہیں جو دونوں جانب اشیاء کی تیز ترترسیل میں مدد دے رہے ہیں۔

پاکستان سفیر کا مزید کہنا ہے کہ سفارتخانہ تجارت میں ہر ممکن سہولت کے لیے پاکستان اور ایران میں سرکاری اور نجی دونوں شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد سے مسلسل رابطے میں ہے۔

مشہور خبریں۔

یوکرین کے اسٹریٹجک معدنی وسائل کیا ہیں؛ ٹرمپ چاہتے کیا ہیں؟

?️ 27 فروری 2025سچ خبریں:امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ یوکرین پر دباؤ ڈال کر اس

ہم فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں:خلیج فارس

?️ 21 جون 2024سچ خبریں: خلیج فارس تعاون کونسل نے غزہ جنگ کے حوالے سے

ڈیپ سیک کو جدید ٹیکنالوجی کی خریداری سے روکنے کا امریکی منصوبہ

?️ 18 اپریل 2025سچ خبریں: ٹرمپ انتظامیہ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ہلچل مچانے

سوڈان نے "تیز ردعمل” ملیشیاؤں سے لڑنے کے لیے عام متحرک ہونے کا اعلان کیا

?️ 5 نومبر 2025سچ خبریں: سوڈان کی سلامتی اور دفاعی کونسل نے ملک کے عوام

’جان جہاں‘ میں حمزہ علی عباسی ہیروئن اور میں ہیرو ہوں، عائزہ خان

?️ 2 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ ان

ٹرمپ نے دائیں ہاتھ پر دائمی زخم چھپانے کی کوشش کی

?️ 15 نومبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر کی بدھ کو ملاقات کے دوران اپنے دائیں

پختونخوا میں لوڈشیڈنگ کے مسئلے کا حل؛صوبے کے گورنر کی زبانی

?️ 23 جون 2024سچ خبریں: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ

جوڈیشل مجسٹریٹ نے حسان نیازی کو کراچی میں درج مقدمے سے بری کردیا

?️ 29 مارچ 2023کراچی 🙁سچ خبریں) کراچی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے