?️
اسلام آباد (سچ خبریں) فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کے خلاف آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ہے۔ اب تک افغان طالبان کے 684 کارندے ہلاک کئے جا چکے۔ افغانستان کے اندر دہشت گردوں کے 70 ٹھکانوں پر فضائی حملے بھی کئے گئے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے آپریشن غضب للحق کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ بتایا کہ آپریشن غضب للحق میں اب تک 684 دہشت گرد ہلاک اور 912 زخمی ہو چکے ہیں۔ افغان طالبان کی 252 چیک پوسٹیں حملوں میں تباہ ہوئیں جبکہ 44 چوکیاں قبضے میں لے کر تباہ کردی گئیں۔ آپریشن غضب للحق کے دوران دشمن کے 229 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اورتوپیں بھی تباہ کی گئی ہیں۔
عطا اللہ تارڑ کے مطابق افغانستان کےاندر دہشت گردوں کے 70 ٹھکانوں کو فضائی حملوں میں کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ۔ پاکستانی افواج نے 14 اور 15 مارچ کی درمیانی شب افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا۔
قندھار میں ٹیکنیکل سپورٹ انفراسٹرکچر اور اسلحہ ذخیرہ کرنے کی سہولت بھی تباہ کردی گئی۔ ایک سرنگ بھی تباہ کی گئی جس میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے تکنیکی آلات رکھے ہوئے تھے۔ چترال سیکٹر میں افغانستان کی بادینی پوسٹ پر قائم دہشت گردوں کا جمپ آف پوائنٹ بھی تباہ کر دیا گیا۔ عطا تارڑ کے مطابق کسی شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔ افغان رجیم اور میڈیا کا پروپیگنڈا سراسر جھوٹ پر مبنی ہے۔


مشہور خبریں۔
لبنان کی امل تحریک اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی ایران پر حملے کی صورت میں وارننگ
?️ 25 فروری 2026 سچ خبریں: لبنان کی جنوبی علاقے میں امل تحریک اور حزب
فروری
عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد
?️ 28 مارچ 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان
مارچ
اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بارے میں نیتن یاہو کا دعوی
?️ 5 فروری 2025سچ خبریں:اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل
فروری
پاکستان امیروں سے ٹیکس وصول کرے اورغریبوں کو تحفظ دے، سربراہ آئی ایم ایف
?️ 21 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا
ستمبر
اسحاق ڈار سے معیشت نہیں سنبھل رہی، توقعات پوری کرنے میں ناکام رہے
?️ 15 دسمبر 2022لاہور: (سچ خبریں) سینئر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق
دسمبر
حقانی صاحب ہمارے دشمن کو بیشک بسائیں، دشمن کا کردار ادا نہ کریں۔ خواجہ آصف
?️ 28 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ
فروری
سیاہ براعظم کو فرانسیسی استعمار کا تحفہ
?️ 30 مارچ 2024سچ خبریں: نائجر اور گبون جیسے افریقی ممالک میں بغاوت نے ایک
مارچ
عارف علوی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے خط لکھ دیا
?️ 6 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)صدر مملکت عارف علوی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو
اپریل