?️
اسلام آباد (سچ خبریں) باجوڑ میں افغان طالبان رجیم کے معصوم شہریوں پر حملے میں 4 بھائی شہید جبکہ 5 سال کا بچہ شدید زخمی ہو گیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق افغان طالبان رجیم نے سرحد پار حملے میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ باجوڑ کے علاقوں تبستا لیٹائی اور سلارزئی میں حملے کے دوران ایک گھر کو نقصان پہنچا۔ شہید ہونے والے 4 بھائیوں کی شناخت ساجد، ایاز، ریاض اور معاذ کے نام سے ہوئی۔
وزیر اطلاعات کا کہنا ہے افغان طالبان رجیم کی جانب سے شہریوں کونشانہ بنانا بنیادی انسانی اقدار کی سنگین خلاف ورزی اور گہری مایوسی کی عکاسی ہے۔
عطا تارڑ نے کہا کہ مسلح افواج کی کامیاب کارروائیوں کے نتیجے میں افغان طالبان رجیم کو شدید دھچکے کا سامنا ہے، گھناؤنے فعل کے ذمہ دار افغان طالبان کو منہ توڑجواب دیا جا رہا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سپریم کورٹ نے ججز ٹرانسفر کیخلاف درخواست مسترد کردی، تبادلہ آئینی قرار
?️ 19 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے ججز ٹرانسفر کیخلاف درخواست مسترد
جون
اسرائیل کی ڈیٹرنٹ پاور صفر تک پہنچی
?️ 28 جون 2024سچ خبریں: عبرانی اخبار کے مطابق صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے
جون
بھارت میں اقلیتوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے: عاصم افتخار
?️ 7 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ
اکتوبر
اپنے خلاف تلخ گفتگو اور بداخلاقی پر کوئی جواب نہیں دینا چاہتا، مولانا فضل الرحمان
?️ 15 جولائی 2025چارسدہ: (سچ خبریں) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان
جولائی
غلام سرور خان کی پی ڈی ایم پر تنقید،پی ڈی ایم مخلص نہیں ہے
?️ 10 اپریل 2021راولپنڈی(سچ خبریں) وفاقی وزیر غلام سرور خان نے پی ڈی ایم پر
اپریل
پاک فوج پاکستان کی سلامتی کی ضامن ہے:وزیر داخلہ
?️ 9 اپریل 2021کراچی(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاک
اپریل
رفح ٹینٹ سٹی؛ غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کو روکنے کے لیے امریکی صہیونی دھوکہ
?️ 10 دسمبر 2025سچ خبریں :اگرچہ یہ بات تقریباً واضح ہو چکی ہے کہ غزہ
دسمبر
کشمیری آزادانہ اور غیر جانبدارانہ استصواب رائے کے ذریعے تنازعہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں
?️ 8 جنوری 2024سرینگر: (سچ خبریں) جموں و کشمیر کے عوام اقوام متحدہ کی نگرانی
جنوری