آصف زرداری سے شہباز شریف کی ملاقات، ملکی سیاسی، سکیورٹی صورتحال پر گفتگو

زرداری شہباز

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدرِ مملکت اور وزیراعظم نے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کی، دونوں قائدین نے اس عزم کا اعادہ کہ غیر ملکی پشت پناہی یافتہ دہشت گردوں اور اُن کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جاری رہیں گی۔

ملاقات میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، وفاقی وزراء سید محسن رضا نقوی، چودھری سالک حسین، اعظم نذیر تارڑ، خالد حسین مگسی اور عبدالعلیم خان بھی موجود تھے۔

عشائیہ میں بلاول بھٹو زرداری اور ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار بھی موجود تھے، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف عشائیہ میں شرکت کے بعد ایوان صدر سے روانہ ہو گئے۔ عشائیہ میں شریک ایم کیو ایم وفد سمیت ایم کیو ایم کے وزرا بھی واپس روانہ ہوگئے۔

مشہور خبریں۔

غزہ ایک "انسانی تباہی” کے دل میں تباہی اور امید کے لیے پکار رہا ہے

?️ 22 اکتوبر 2025سچ خبریں: اقوام متحدہ کے عہدیداروں نے غزہ کے تقریباً 40 فیصد

صہیونیوں کو رمضان المبارک کے دوران سیف القدس کے دوبارہ شروع ہونے کا خوف

?️ 21 فروری 2022سچ خبریں:صہیونی حکام نے اعلان کیا ہے کہ اس سال رمضان کے

پاکستان کو کھل کر ایران کے ساتھ کھڑا ہو جانا چاہیے، مولانا فضل الرحمٰن

?️ 19 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل

ابوظہبی نے 80 جنگجوؤں کی خریداری کا کیس بند کیا

?️ 30 اگست 2024سچ خبریں: فرانس میں ٹیلی گرام کے سی ای او پاول دوروف

خواہش ہے دوبارہ بھی بولی وڈ میں کام کروں، سجل علی

?️ 17 اپریل 2023کراچی: (سچ خبریں) پاکستانی فلموں سے قبل بولی وڈ فلم میں کام

شام میں ترکی کے اہداف اور دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں کی اہمیت

?️ 20 فروری 2025 سچ خبریں: ترکی کے صدر کے حکم سے شام کے خلاف تمام

شیخ رشید نے لال حویلی کو یونیورسٹی بنانے کا اعلان کر دیا

?️ 20 اکتوبر 2021راولپنڈی (سچ خبریں) راولپنڈی میں وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے

انتخابات کے حوالے سے وزیر اعظم کا بیان

?️ 26 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتخابات کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے