افغان طالبان کی وزارت دفاع کا وانا میں کامیاب ڈرون حملے کا دعوی بے نقاب

ڈرون

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزارت اطلاعات نے افغان طالبان رجیم کے جھوٹے پروپیگنڈے کا پول کھول دیا۔ افغان طالبان کی نام نہاد وزارت دفاع نے وانا میں کامیاب ڈرون حملے کا دعویٰ کیا، حالانکہ اصل میں جنوبی وزیرستان میں ایک سادہ ڈرون کو سافٹ کِل کے ذریعے تباہ کیا گیا۔

وفاقی وزارت اطلاعات کے مطابق ڈرون نے کسی فوجی تنصیب یا بنیادی ڈھانچے کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔ افغان طالبان کی نام نہاد وزارت دفاع نے وانا میں کامیاب ڈرون حملے کا دعویٰ کیا تھا۔

وزارت اطلاعات نے اس دعوے کو رد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں ایک سادہ ڈرون کو سافٹ کِل کے ذریعے تباہ کیا گیا۔ ایک بار پھر ثابت ہوا کہ طالبان رجیم من گھڑت دعوے کرتی رہتی ہے۔

حال ہی میں پاک فضائیہ کا طیارہ گرانے اور پائلٹ کی گرفتاری کا جھوٹا بھی دعویٰ کیا گیا تھا ۔ وزارت اطلاعات کے فیکٹ چیک کے مطابق اسی لیے افغان طالبان رجیم کے دعوؤں پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔

مشہور خبریں۔

راست سے عام آدمی کو سہولت میسر آئے گی:وزیر اعظم

?️ 15 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ راست سے

پاک فوج نے دہشتگردی کیخلاف طویل جنگ لڑی اور لڑ رہے ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر

?️ 27 دسمبر 2024راولپنڈی (سچ خبریں) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل

?️ 11 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) گذشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی  کی درخواست

فرانسیسی صدر کی اسرائیل کے غزہ میں فوجی کارروائیوں کی مخالفت

?️ 20 مئی 2025 سچ خبریں:فرانسیسی صدر امانوئل ماکرون نے غزہ میں اسرائیلی فوجی آپریشن

امریکہ میں 237,000 سرکاری ملازمین کی ذاتی معلومات کا افشاء

?️ 15 مئی 2023سچ خبریں:باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ امریکی ٹرانسپورٹیشن سیکٹر میں

آئی جی اسلام آباد نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کی تفصیلی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

?️ 19 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) تحریک انصاف کے لانگ مارچ اور احتجاج سے متعلق آئی جی اسلام آباد نے تفصیلی

پاکستانی فوج کے ساتھ سعودی فوج کی بحری اور فضائی مشقیں

?️ 4 اکتوبر 2021سچ خبریں: سعودی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ سعودی بحریہ اور

فرانس میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا، مکرون سے استعفی کا مطالبہ

?️ 7 اکتوبر 2025فرانس میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا، مکرون سے استعفی کا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے