?️
اسلام آباد: (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 23 سے 24 اگست بنگلا دیش کا سرکاری دورہ کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بنگلا دیش حکومت کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں، اسحاق ڈار بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سمیت مختلف راہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار ایڈوائزر وزارت خارجہ توحید حسین سے بھی ملاقات کریں گے، ملاقاتوں کے دوران دو طرفہ تعلقات سمیت علاقائی اور عالمی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
?️ 16 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے
جون
تل ابیب کی منامہ میں خفیہ ملاقات
?️ 13 جون 2024سچ خبریں: قابض فوج کے چیف آف سٹاف ہرٹز ہالوئے نے بحرین کے
جون
واشنگٹن کے مطابق ایرانی کشتیاں امریکی جنگی جہازوں کے قریب پہنچتی ہوئیں
?️ 21 جون 2022سچ خبریں: امریکی میڈیا نے منگل کی صبح دعویٰ کیا کہ
جون
غزہ جنگ میں صیہونیوں کی بےبسی؛صیہونی فوج کی زبانی
?️ 1 مارچ 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت سے وابستہ ذرائع نے غزہ جنگ کے 147
مارچ
بھارت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں منظم نسل کشی کر رہا ہے
?️ 18 نومبر 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت
نومبر
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں ڈیجیٹل سسٹم استعمال کیے بغیر ناکارہ ہونے کا خدشہ
?️ 18 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں 19 ویں
مئی
نمبرز پورے ہوں گے تو ترمیمی بل منظور ہوگا، چیئرمین سینیٹ
?️ 14 ستمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے
ستمبر
پاکستان میں لوگ فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر
?️ 5 مئی 2024سچ خبریں: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام آج شام اسلام آباد میں غاصب
مئی