?️
سچ خبریں:حماس نے صہیونی آبادکاروں کی طرف سے مغربی کنارے کے شہر نابلس کے مغرب میں واقع تل گاؤں میں ایک مسجد کو آگ لگانے کے واقعے کو فاشسٹ اور منصوبہ بند جرم قرار دیا ہے۔
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اپنے جاری کردہ بیان میں اس واقعے کو عبادی مقامات اور اسلامی مقدسات پر کھلی جارحیت قرار دیا۔ حماس کا کہنا تھا کہ یہ حملہ آبادکاروں کی طرف سے اسلامی مقدسات کے خلاف کی جانے والی مسلسل جارحیتوں کا حصہ ہے اور فلسطینی سرزمین میں کشیدگی اور عدم تحفظ پیدا کرنے کی منصوبہ بند پالیسیوں کا عکاس ہے۔
حماس نے فلسطینی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ وسیع پیمانے پر تحریک چلا کر مساجد اور مقدس مقامات کو آبادکاروں کے حملوں سے بچانے کے لیے اقدامات کریں اور ان مسلسل جارحیتوں کا مقابلہ کریں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سابق صیہونی وزیراعظم کی نظر میں موجودہ صیہونی کابینہ کی حیثیت
?️ 27 مارچ 2024سچ خبریں: سابق صہیونی وزیر اعظم نے نیتن یاہو کی کابینہ کو
مارچ
داسو حملے کے بارے میں وزیر خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیا
?️ 12 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ
اگست
صیہونی سعودی دوستی کی امریکی کوشش
?️ 25 جون 2022سچ خبریں:امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ بائیڈن کے خطے کے
جون
نیتن یاہو خطہ کو کہاں لے جا رہے ہیں؟فرانسیسی صدر کا بیان
?️ 22 ستمبر 2024سچ خبریں: صہیونی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ فرانسیسی صدر
ستمبر
وزیر خزانہ نے 37 لاکھ گھرانوں کو 1400 ارب قرضے دینے کا اعلان کیا
?️ 3 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت
اکتوبر
یمن میں جارحیت پسندوں کی فتح ناممکن ، مقاومت جاری
?️ 19 دسمبر 2021سچ خبریں: یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالمالک بدرالدین
دسمبر
عام انتخابات اکتوبر میں ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت ہی ہوں گے، وفاقی وزیر احسن اقبال
?️ 6 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات
دسمبر
صیہونی ریاست پر معاشی بحران کے اثرات
?️ 4 جنوری 2025سچ خبریں:امریکی خبر رساں ادارے بلومبرگ نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی
جنوری