?️
لندن (سچ خبریں )بایو لاجسٹ ڈاکٹر اسٹرک لینڈ (Dr Leila Strickland) کی جانب سے ایک اسٹارٹ اپ شروع کیا گیا ہے کہ جس کے تحت لیب میں بائیو ملک (Biomilk) تیار کیا گیا ہے جو کہ انسانی دودھ کے مشابہہ ہے۔ اس دودھ کو خواتین کی چھاتیوں کی خلیوں (female breast cells) کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔ اس میں وہ تمام غذائیت موجود ہے جو ماں کے دودھ میں ہوتی ہے۔
خیال رہے کہ کسی بھی نوزائیدہ بچے کے جسمانی اور ذہنی ترقی کیلئے ماں کا دودھ انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ اس کا متبادل اب نہیں مل سکا ہے اور نہ ہی دریافت ہوسکا ہے تاہم اب سائنسدانوں نے ماں کے دودھ کا متبادل تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
لیب کا کہنا ہے کہ اس دودھ میں ہر قسم کے پروٹین، کاربوہائیڈریٹ، فیٹی ایسڈ اور بایو ایکٹو لیپڈس موجود ہیں۔ جو ماں کے دودھ میں پائی جاتی ہیں تاہم لیب کے تیار کردہ دودھ میں تریاقچے (antibodies) نہیں ہوتیں جو ماں کے دودھ میں ہوتی ہیں۔
سائنسدانوں نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ دودھ بچے کے مدافعتی نظام کو فروغ دینے میں مدد دے گا۔ آنتوں اور دماغ کی ترقی میں بھی یہ دوسرے پروڈکٹ سے زیادہ موثر ہے۔


مشہور خبریں۔
بجٹ کے بعد بھی مہنگائی میں اضافہ
?️ 28 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق بجٹ کے بعد سالانہ بنیادوں
جون
اوورسیز پاکستانی ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں ان کی خدمت جاری رکھیں گے
?️ 12 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا
جنوری
پی ٹی آئی کے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف اراکین ڈی سیٹ
?️ 20 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے
مئی
عبرانی میڈیا: اسرائیل اب بھی غزہ میں "کنفیوز” ہے
?️ 14 جولائی 2025سچ خبریں: صہیونی میڈیا کے مطابق؛ اسرائیل نے ظاہر کیا ہے کہ
جولائی
ڈھائی کروڑ افراد کی ویکسینیشن مکمل ہو گئی
?️ 23 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان میں ڈھائی کروڑ سے زائد افراد کی مکمل
ستمبر
نیٹو کی براہ راست مداخلت یوکرین کی حکومت کو بچانے میں ناکام
?️ 5 جون 2023سچ خبریں:مریکی خارجہ پالیسی کے سابق مشیر جم جاٹراس کا خیال ہے
جون
تل ابیب یمن کے خلاف کرائے کے فوجیوں کا محتاج
?️ 8 ستمبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی جنگ کے سابق وزیر اویگڈور لائبرمین نے یمن کی اسرائیل
ستمبر
امریکہ شام میں ایران کے اثر و رسوخ سے پریشان
?️ 7 جنوری 2025سچ خبریں: منگل کے روز امریکی اخبار نے شام کے صدر بشار
جنوری