?️
سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے بعد بتایا کہ انہوں نے غزہ کی صورتحال اور حوثیوں کے خلاف اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔
ٹرمپ نے اس گفتگو کو بہت اچھی بات چیت قرار دیا،دونوں رہنماؤں نے غزہ کے بحران کے ممکنہ حل اور عسکری تیاریوں پر بات چیت کی،یمن میں حوثیوں کے خلاف کارروائیوں کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھیں:غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکہ کی نئی تجویز
امریکی صدر نے کہا کہ ان کی السیسی کے ساتھ مختلف اہم امور پر مثبت مذاکرات ہوئے، انہوں نے مصر اور امریکہ کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔
یہ گفتگو اس وقت ہوئی ہے جب غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے اور خلیجی بحران میں حوثیوں کا کردار ایک اہم مسئلہ بنا ہوا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسرائیل کا جغرافیائی اور اقتصادی محاصرہ؛ایران کی نئی پالیسیوں کا اثر
?️ 12 جولائی 2025 سچ خبریں:اسرائیل، جیو اکنامک چیلنجز اور خطے میں ایران کی نئی
جولائی
سینئر ججز کی ججوں اور بیوروکریٹس کی پروموشن میں خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت کی مخالفت
?️ 22 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) عدلیہ کے دو سینئر ججز نے ججز
دسمبر
کیا سلمان رشدی مر چکا ہے؟
?️ 23 اکتوبر 2022سچ خبریں:سلمان رشدی کی جسمانی حالت اور ممکنہ موت کے بارے میں
اکتوبر
عراق میں صیہونیوں کا نیا منصوبہ
?️ 12 اپریل 2022سچ خبریں:عراقی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر نے عراق پر کنٹرول حاصل کرنے
اپریل
کورونا: صورتحال خطرناک، مزید 148 افراد انتقال کر گئے
?️ 21 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)ملک بھر میں کورونا کی صورتحال خطرناک ہے اور کورونا
اپریل
امریکی بحری جہازوں کے ساتھ IRGC بحریہ کے تصادم کی تفصیلات
?️ 3 نومبر 2021سچ خبریں: پاسداران انقلاب اسلامی کی بہادر بحریہ کے خلاف بروقت اور مستند
نومبر
طالبان کا سویلینز کی ہلاکتوں کا پروپیگنڈا جھوٹ، پاکستان کی افغانی عوام سے لڑائی نہیں۔ ترجمان پاک فوج
?️ 18 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل
مارچ
وزیر اعظم کا ڈاکٹر عبدالقدیر کی تدفین فیصل مسجد میں کرنے کا اعلان
?️ 10 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرِ اعظم عمران خان نے محسنِ پاکستان، ایٹم بم
اکتوبر