?️
سچ خبریں:صہیونی قابضین نےگزشتہ ایک سال سے غزہ کی پٹی میں خون کی ندیاں بہانے کے بعد ایک صہیونی تحریک نے اس علاقے میں آبادکاری کی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔
الجزیرہ نیوز چینل کے نامہ نگار نے رپورٹ دی ہے کہ آبادکاری کے حوالے سے سرگرم نحالہ نامی صہیونی تحریک نے غزہ کی پٹی میں صہیونی بستیوں کی تعمیر کا آغاز کرنے کے لیے ایک مہم شروع کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: صیہونی غزہ اور لبنان کے خلاف اتنی درندگی کا مظاہرہ کیوں کر رہے ہیں؟
اس حوالے سے اسرائیلی فوجی ریڈیو نے خبر دی ہے کہ مذکورہ تحریک اگلے چند دنوں میں غزہ کی پٹی میں مختلف نوعیت کے کیمپوں (کانکس) کو بھیجنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
اس سے قبل بھی بعض صہیونی حکام نے تل آویو کے اس منصوبے کا ذکر کیا تھا جس میں غزہ کی پٹی میں بستیوں کی تعمیر اور تدریجی طور پر اس علاقے کو قبضہ میں لینے کی بات کی گئی تھی۔
یہ سب کچھ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب غزہ کی پٹی میں 2 ملین سے زائد فلسطینی باشندے رہائش پذیر ہیں اور اسرائیلی رژیم گزشتہ ایک سال سے ان پر ہوائی اور زمینی حملے کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں: غزہ اور لبنان کے خلاف صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم
اس وقت اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ کے مغرب میں واقع المواصی علاقے میں فلسطینی پناہ گزینوں کو محاصرے میں لے رکھا ہے۔
مشہور خبریں۔
صہیونی تجزیہ کاروں کو اسرائیلی فوج کی صلاحیت پر شک
?️ 8 نومبر 2023سچ خبریں:صیہونی سیکورٹی کونسل کے سابق سربراہ جنرل آتھت گیورا ایلینڈ نے
نومبر
زلفی بخاری اور شیخ رشید آمنے سامنے؛ وجہ؟
?️ 23 جون 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری
جون
وزیر اعظم کی 20 پولینگ اسٹشینوں پر پھر سے انتخابات کی مانگ
?️ 23 فروری 2021ڈسکہ(سچ خبریں) سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں
فروری
تل ابیب کا بن گورین ہوائی اڈہ بند
?️ 8 نومبر 2023سچ خبریں: مقبوضہ علاقوں میں جاری کشیدگی کے باعث بن گورین ایئرپورٹ
نومبر
جی 7 اجلاس کے بعد چین اور انگلینڈ کے درمیان سرد تعلقات
?️ 23 مئی 2023سچ خبریں:جرمنی کے این ٹی وی نے اپنے ایک مضمون میں لکھا
مئی
عمان کے مفتی اعظم کا صیہونیت خلاف نیا موقف
?️ 11 مارچ 2023سچ خبریں:اس رپورٹ کے مطابق شیخ الخلیلی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر
مارچ
حزب اللہ کا تل ابیب میں گیلوت بیس پر میزائل حملہ
?️ 2 نومبر 2024سچ خبریں: ہفتے کے روز اپنے پہلے بیان میں لبنان کی حزب
نومبر
آئندہ امریکی انتخابات کو محفوظ بنانے کے لیے فنڈنگ کی درخواست
?️ 23 نومبر 2021سچ خبریں: کئی سینئر امریکی قانون سازوں نے انتخابی منتظمین کی حفاظت کا
نومبر