?️
سچ خبریں:ایران کی خطے میں طاقت کو مضبوط بنانے اور وعدہ صادق 3 کی تیاری پر عرب اخبارات میں بحث جاری ہے۔
رای الیوم : رای الیوم نے ایران کی جانب سے امریکی اثر و رسوخ کے خاتمے کے اقدامات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ایران عراق، لبنان، یمن، شام اور فلسطین میں مزاحمتی فورسز کو تقویت دے رہا ہے، جو اسرائیلی دفاعی نظام کے لیے چیلنج بن سکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: صہیونی حکومت کی ایران کے سامنے بے بسی؛تہران میں موجود المیادین کے رپورٹر کی زبانی
القدس العربی : القدس العربی نے نتانیاهو کے دفتر میں رسوائی اور اسرائیلی حکام کی جانب سے جنگ کو طول دینے کے لیے اطلاعات میں رد و بدل کی خبروں کو اجاگر کیا۔
الثوره :الثوره نے غزہ اور جنوبی لبنان کی مزاحمت کو اسرائیلی افواج کے لیے حیران کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس نے اسرائیل کی ناقابل شکست فوج ہونے کے دعوے کو کمزور کیا ہے۔
الوطن :الوطن نے "وعدہ صادق 3” میں ایرانی میزائل اور امریکی تھاڈ میزائل سسٹم کے ممکنہ تصادم کی نشاندہی کی اور ایرانی فوج کی شرکت کو خطے میں بے مثال کارروائی قرار دیا۔
المراقب : المراقب العراقی کے مطابق، نجف کی دینی مرجعیت نے غزہ اور لبنان میں انسانی امداد بھیجی اور لبنانی پناہ گزینوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے پر زور دیا۔
مزید پڑھیں: خطے میں بڑہتی ایران کی طاقت کو دیکھتے ہوئے امریکا اور اسرائیل میں کھلبلی مچ گئی
المسیرہ :المسیرہ نے کہا کہ امریکی طیارہ بردار بیڑوں کا مغربی ایشیا سے انخلا ایک اہم تبدیلی ہے جو خطے میں طاقت کے توازن کو بدل سکتا ہے۔
مشہور خبریں۔
بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی شکایات پرصدر مملکت نے اہم ہدایت جاری کردی
?️ 16 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بیرونِ ملک میں
جون
کھیلوں میں صیہونی لابی کا فلسطین کی حمایت پر ملائیشیا کو سنگین انتباہ
?️ 2 جنوری 2022سچ خبریں:صیہونیوں نے کھیلوں میں لابنگ کی تاکہ ملائیشیا کو کھیلوں کے
جنوری
بٹ کوائن کی قیمت میں ریکارڈ کمی
?️ 8 جنوری 2022نیویار ک(سچ خبریں) بٹ کوائن کی قیمت میں اچانک حیران کن کمی
جنوری
وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس، وزیراعلیٰ کے پی بھی شریک
?️ 25 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ
مئی
کیمسٹری کا نوبیل انعام تین سائس دانوں کو دینے کا اعلان
?️ 12 اکتوبر 2024 سچ خبریں: سوئیڈن کی رائل اکیڈمی آف سائنسز نے سال 2024
اکتوبر
مکہ اور مدینہ میں صیہونی جائیدادوں کے مالک
?️ 25 جون 2022سچ خبریں:سعودی ولی عہد ایک ایسے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کی
جون
نیتن یاہو کے گھر پر ڈرون حملہ؛ خود کہاں تھے؟
?️ 19 اکتوبر 2024سچ خبریں: دفتر وزیر اعظم صیہونی ریاست نے آج صبح ہونے والے
اکتوبر
ٹرمپ ہٹلر ہیں:ہلیری کلٹن
?️ 25 ستمبر 2022سچ خبریں:ہلیری کلنٹن نے گزشتہ ہفتے اوہائیو میں ٹرمپ کی انتخابی ریلی
ستمبر