سعودی عرب کی قید میں بے گناہ فلسطینی اور اردنی شہریوں کی سخت سزاؤں کے بارے میں اہم تفصیلات سامنے آگئیں

سعودی عرب کی قید میں بے گناہ فلسطینی اور اردنی شہریوں کی سخت سزاؤں کے بارے میں اہم تفصیلات سامنے آگئیں

?️

ریاض (سچ خبریں)  سعودی عرب کی قید میں بے گناہ فلسطینی اور اردنی شہریوں کی سخت سزاؤں کے بارے میں اہم تفصیلات سامنے آگئی ہیں جن کے مطابق سعودی عدالت نے فلسطینی اور اردنی قیدیوں کو سخت سزائیں سنائی ہیں جن میں بہت ساری سزائیں پرتشدد ہیں۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق باخبر ذرائع نے سعودی عرب میں فلسطینی اور اردنی قیدیوں کو دی جانے والی سخت سزاؤں اور ان میں سے متعدد پر تشدد کی نئی تفصیلات کی اطلاع دی ہے۔

سعودی عرب میں درجنوں اردنی اور فلسطینی زیر حراست افراد کہ جن پر تقریبا دو سال کی انتظامی حراست کے بعد اتوار (8 اگست) کو مقدمہ چلایا گیا کی تازہ ترین معلومات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق، متعدد قیدیوں پر تشدد اور ان کو دی گئی سزاؤں کی مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں جو ان قیدیوں کے خلاف تشدد اور ظلم کی نشاندہی کرتی ہیں۔

معتقل الرائے ٹوئٹر اکاؤنٹ نے لکھا ہے کہ اس نے سعودی عرب میں زیر حراست اردنی اور فلسطینیوں کو دی گئی سزاؤں کی نئی تفصیلات حاصل کی ہیں، اور ان میں سے متعدد کے بارے میں تشدد کا علم ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سعودی عدلیہ نے حسین یعیش کو 16 سال، حمزه الدویک کو 12 سال، محمود غزال کو 12 سال اور بلال العقاد کو چار سال کی سزا سنائی ہے۔

اس ٹویٹر پیج کے مطابق، سمیر بشناق، جن کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ انہیں 8 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے، کو 15 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے، اور عبدالله راشد کو الزامات سے بری کر دیا گیا ہے۔

مشہور خبریں۔

غزہ شہدا کے تازہ ترین اعداد و شمار

?️ 16 مئی 2021سچ خبریں:تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق غزہ پر صیہونیوں کی جاریت

ایران کے پاس بھی اسرائیلی ہتھیاروں کے نئے ڈپو کی پوزیشن ہے: الجزیرہ

?️ 22 اپریل 2022سچ خبریں:  الجزیرہ نے ایک ایرانی ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ

خواجہ آصف کا بانی پی ٹی آئی کو عجیب مشورہ

?️ 24 جولائی 2024سچ خبریں: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر عمران

السنوار ابھی تک زندہ ہے: صہیونی میڈیا

?️ 8 اکتوبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطین

وینزویلا کے صدر ملک چھوڑنے کی تیاری کر رہے ہیں:امریکی میڈیا کا پروپگنڈہ 

?️ 2 دسمبر 2025وینزویلا کے صدر ملک چھوڑنے کی تیاری کر رہے ہین:امریکی میڈیا کا

سعودی عرب کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی

?️ 4 مئی 2022سچ خبریں:رمضان المبارک کے آغاز سے یمن میں جنگ بندی کے اعلان

پیپلزپارٹی کو جب بھی حکومت ملی عوام کو روزگار دیا۔ گورنر خیبر پختونخوا

?️ 30 نومبر 2025پشاور (سچ خبریں) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جب

اسرائیل کو ایران کے مقابلے میں زیادہ خطرناک چیلنج کا سامنا

?️ 23 جون 2026سچ خبریں: صہیونی اخبار معاریو نے رپورٹ کیا ہے کہ ترکی اسرائیل کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے