?️
ماسکو (سچ خبریں) روس نے امریکا کی جانب سے انتہاپسندی اور دوسرے ممالک کے خلاف جارحانہ پالیسی اختیار کرنے پر امریکا کے خلاف قدم اٹھاتے ہوئے اسے غیر دوستانہ ممالک کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق روس نے امریکا سے دوستی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے امریکا کو باضابطہ طور پر غیر دوستانہ ممالک کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔
روسی وزیراعظم میخائل میشوسٹن کے دستخط سے جاری کردہ فہرست میں جمہوریہ چیک کا نام بھی شامل ہے، تاہم روسی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس کسی کے ساتھ بھی ہر قسم کے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل جوبائیڈن انتظامیہ نے روس پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے 10 سفیروں کو ملک بدر کیا تھا جس کے جواب میں روس نے بھی امریکی سفیروں کو اپنے ملک سے نکال دیا تھا۔
اس کے ساتھ ساتھ روس نے 8 اہم امریکی شخصیات کو مانیٹرنگ لسٹ میں رکھ لیا تھا اورساتھ ساتھ ایف بی آئی کے ڈائریکٹر پر بھی نظر رکھی جارہی ہے۔


مشہور خبریں۔
مغربی عوام کا صیہونی کنیسٹ کے سربراہ کے رباط کے دورے کے خلاف احتجاج
?️ 8 جون 2023سچ خبریں:مغرب کے مظاہرین نے صہیونی کنیسٹ کے سربراہ امیر اوحانا کے
جون
شوکت ترین سمیت 4 امیدوار کے کاغذات جمع
?️ 3 دسمبر 2021خیبر پختونخوا(سچ خبریں) خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست پر
دسمبر
جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ: صنم جاوید، عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور
?️ 27 مارچ 2024لاہور: (سچ خبریں) لاہور کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو
مارچ
اربیل میں موساد کے ٹھکانوں پر میزائل حملے
?️ 13 مارچ 2022سچ خبریں: عراقی خبر رساں ذرائع نے آج صبح 1 بج کر
مارچ
ہم قانون کی بالادستی کی جنگ لڑ رہے ہیں: وزیراعظم
?️ 6 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم
ستمبر
عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے الیکشن کمیشن کے ذریعے مخصوص نشستیں بانٹنے کے ناقابل قبول منصوبے بنا رہے ہیں .ترجمان تحریک انصاف
?️ 28 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریکِ انصاف نے الزام عائد کیا ہے کہ
فروری
مقبوضہ شمالی فلسطین میں وسیع پیمانے پر آگ، درجنوں گھر خالی
?️ 14 نومبر 2021سچ خبریں: رپورٹ کے مطابق ذرائع نے زور دے کر کہا کہ
نومبر
عرب وزرائے خارجہ کی لبنان اور مسئلہ فلسطین کی حمایت پر تاکید
?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں:عرب وزرائے خارجہ نے بیروت میں ہونے والی نشست میں عرب
جولائی