?️
سچ خبریں:روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہیئت تحریر الشام کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کے امکان کا جائزہ لے رہی ہے۔
آپا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ مسکو ہیئت تحریر الشام کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست سے نکالنے کے امکان پر غور کر رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: تحریر الشام کی اپنی شبیہہ بہتر بنانے کی ناکام کوشش
زاخارووا نے کہا کہ ہم حالات اور مخصوص حالات کے مطابق فیصلے کرتے ہیں۔ یہ اقدام ہمارے ملکی قوانین اور ضوابط کے تحت ہوگا۔
یہ بیان اس وقت آیا جب 8 دسمبر کو مسلح باغیوں اور ہیئت تحریر الشام کے دہشت گرد گروپ نے حملہ کر کے دمشق پر قبضہ کر لیا۔
اس واقعے کے بعد شام کے سابق صدر بشار الاسد نے روس میں پناہ لی، جبکہ 10 دسمبر کو محمد البشیر نے دمشق میں عبوری وزیراعظم کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔
جس کے اس صیہونی حکومت میں شام میں خوفناک بمباری کا سلسلہ شروع کر دیا جس کے نتیجہ میں اس کا 80 فیصد فوجی ڈھانچہ تباہ ہو گیا۔
مزید پڑھیں: شام کے علاقے جولان پر صیہونی قبضے کے بارے میں روس کا ردعمل
تاہم جب اس سلسلہ میں شام میں حکمراں جماعت سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے یہ کہہ کر ٹال دیا کہ ہم کوئی نئی جنگ نہیں شروع کرنا چاہتے۔


مشہور خبریں۔
انگلینڈ میں ایک بار پھر ہڑتال
?️ 21 جولائی 2023سچ خبریں:برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن، جسے BMA کہا جاتا ہے، نے اعلان
جولائی
ٹی ایل پی سے معاہدے سے متعلق مجھے بالکل علم نہیں: شیخ رشید
?️ 11 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے ٹی ایل
نومبر
یمنیوں کی طاقت سے صیہونی بھی پریشان
?️ 6 مئی 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت کے داخلی سکیورٹی انسٹی ٹیوٹ نے تل ابیب کے
مئی
ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ عالمی تاریخ میں ایک نئے دور کی طرف اشارہ ہے: انگریز ماہر
?️ 18 مارچ 2023سچ خبریں:ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی بہت
مارچ
اسلام آباد میں اومیکرون کا پہلا کیس سامنے آگیا
?️ 25 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر(ڈی ایچ او) ضعیم
دسمبر
افغانستان میں طالبان کی وسیع پیمانہ پر ہلاکتیں
?️ 28 جون 2021سچ خبریں:افغانستان کی وزارت دفاع نے آج اعلان کیا ہے کہ پچھلے
جون
غزہ کی پٹی کے مختلف حصوں پر اسرائیل کی شدید بمباری
?️ 22 اگست 2021ٖغزہ( سچ خبریں) اسرائیلی طیاروں نے اتوار کی صبح غزہ کے مختلف
اگست
سندھ ہائی کورٹ کا سائبر کرائم کی جانچ پڑتال سے متعلق اہم فیصلہ
?️ 1 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں) سندھ ہائی کورٹ نے سائبر کرائم کی جانچ پڑتال
جولائی