?️
سچ خبریں:صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے بیٹے یائیر نیتن یاہو نے اپنے والد کے دفتر میں جاری سیکیورٹی تحقیقات پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی فوج اور سیکیورٹی اداروں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور اسرائیل کو ریپبلک آف بنانا قرار دیا۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی روزنامہ یدیعوت احرونٹ نے یائیر نیتن یاہو کے شدید بیانات شائع کیے، جس میں ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے پاس اب کوئی فوج نہیں اور یہ ملک 60 کی دہائی کی جنوبی امریکہ کی بنانا ریپبلکس جیسا بن چکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حزب اللہ کے میزائلوں سے نیتن یاہو کے بیٹے کی شادی ملتوی
یائیر نے ان سیکیورٹی تحقیقات کو کودتا سے تعبیر کرتے ہوئے شاباک پر الزام لگایا کہ وہ اسرائیلی افسران کے ساتھ اس سے بھی زیادہ سخت رویہ اپنائے ہوئے ہے جو مزاحمت کاروں کے ساتھ اختیار کیا جاتا ہے۔
یائیر نیتن یاہونے ان تحقیقات کو جھوٹ اور فریب قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد سیکیورٹی سربراہان کے درمیان 7 اکتوبر کی رات ہونے والی گفتگو کو چھپانا ہے۔
مزید پڑھیں: نیتن یاہو کے بیٹے کی سالگرہ کا کیک کا نیا انداز
انہوں نے شاباک کے سربراہ رونین بار پر الزام عائد کیا کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن کو جان بوجھ کر ناکام بنایا گیا تاکہ کابینہ کو مورد الزام ٹھہرایا جا سکے۔
مشہور خبریں۔
سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
?️ 10 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) مس کنڈکٹ کی شکایات کا سامنے کرنے والے
جنوری
ایران اپنے میزائل اور ڈرون انڈر گراؤنڈ کیوں بنا رہا ہے؟
?️ 25 اگست 2022سچ خبریں:ایرانی سپاہ پاسداران کی جانب سے اپنے زیر زمین میزائل اڈوں
اگست
نیا امریکی صدر کون ہو گا؟ٹرمپ یا ایلون مسک
?️ 23 دسمبر 2024سچ خبریں:امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشہور ارب پتی اور
دسمبر
یوکرین کی جانب سے انڈونیشیا کا امن منصوبہ مسترد
?️ 4 جون 2023سچ خبریں:یوکرین کی وزارت خارجہ نے انڈونیشیا کی کریمیا اور روس کے
جون
اسرائیل کی ناکامی کے دو اہم سسب کیا ہیں ؟
?️ 31 اکتوبر 2023سچ خبریں:الاقصیٰ طوفانی جنگ کے نتائج سے قطع نظر، اسرائیل کے لیے
اکتوبر
بلوچستان کابینہ نے صوبے میں امن وامان سے متعلق ایکٹ کی منظوری دے دی
?️ 11 نومبر 2024کوئٹہ: (سچ خبریں) بلوچستان کابینہ نے صوبے میں بحالی امن کے لیے
نومبر
مغربی کنارے میں ایک نوجوان فلسطینی کی شہادت
?️ 16 نومبر 2021سچ خبریں: مغربی کنارے کے شہر طوباس کے قصبے طمون پر صیہونی
نومبر
کیا امریکہ اور چین کے درمیان جنگ ہونے والی ہے؟
?️ 23 جولائی 2023سچ خبریں: ہنگری کے وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا
جولائی