?️
سچ خبریں:جنوبی کوریا کی بڑی کمپنیوں کے درجنوں ایگزیکٹوز اور ملازمین امریکہ میں منعقد ہونے والی ایک نمائش میں شرکت کے بعد کورونا کا شکار ہو گئے۔
جنوبی کوریا کے محکمہ صحت کے حکام نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے لاس ویگاس میں CES ٹیکنالوجی نمائش میں شرکت کرنے والے تقریباً 70 جنوبی کوریائی باشندوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، امریکہ میں کورونا کا شکار ہونا جنوبی کوریا کی حکومت کی وائرس پر قابو پانے اور مریضوں کی تعداد کو کنٹرول کرنے کی کوششوں کے لیے خطرہ ہے ۔
واضح رہے کہ Hyundai ہیوی انڈسٹریز نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی کے 6 ملازمین کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے اور انہیں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے ،یادرہے کہ نمائش میں شرکت کرنے اور جنوبی کوریا میں کورونا ٹیسٹ کرانے کے بعد Hyundai موٹر کے متعدد ملازمین بھی اپنے اندراس وائرس کے موجود ہونے سے آگاہ ہوئے۔
جونگ این ایلبو اخبار کے مطابق، منگل تک 70 نمائش کنندگان، جن کا تعلق جنوبی کوریا سے تھا، کے کورونا ٹیسٹ مثبت پائے گئے،اخبار کے مطابق جنوبی کوریا کی تقریباً 340 کمپنیوں نے سی ای ایس میں حصہ لیا۔
واضح رہے کہ جیسا کہ امریکی طبی عملہ کا کہنا ہے کہ اس ملک میں وائرس کی یہ نئی قسم نہایت ہی تیزی سے پھیل رہی ہے یہاں تک بچے بھی اس کا شکار ہورہے ہیں۔
مشہور خبریں۔
غزہ شہداء کی اب تک کی تعداد
?️ 28 فروری 2025 سچ خبریں:7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں
فروری
طالبان کی 150000 افراد پر مشتمل فوج قائم کرنے کی کوشش
?️ 13 جنوری 2022سچ خبریں:طالبان کے چیف آف آرمی اسٹاف نے یہ اعلان کرتے ہوئے
جنوری
وزیر اعظم کا روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
?️ 25 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم نے روسی صدر کے بیان کا خیر
دسمبر
عمران خان، شاہ محمود قریشی کو سزا کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی
?️ 30 جنوری 2024کراچی: (سچ خبریں) سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی
جنوری
خیبرپختونخواہ کے ضلع کرم میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 7 ایف سی اہلکار شہید‘ 2 زخمی
?️ 6 اکتوبر 2024پشاور: (سچ خبریں) صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع کرم کی تحصیل وسطی کرم
اکتوبر
کاظمی نے عراقی سیاسی گروپوں کا قومی اجلاس بلایا
?️ 16 اگست 2022سچ خبریں: عراق کے امور حکومت کے وزیر اعظم مصطفیٰ کاظمی نے
اگست
چیف جسٹس نے ملک بھر کی ہائی ویز سےمتعلق رپورٹ طلب کر لی
?️ 13 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے آر سی
اکتوبر
اسرائیل نے غزہ میں سرنگوں کی دریافت پر جھوٹ بولا
?️ 3 دسمبر 2023سچ خبریں:ایک مشہور صہیونی تجزیہ کار یونی بین میناخم نے عبرانی زبان
دسمبر