?️
سچ خبریں: صیہونی فوج نے حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتے۔
امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی فوج نے کہا ہے کہ وہ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کا جواب نہیں دیتے۔
دوسری جانب، حماس کا کہنا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کو ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے بعد تہران میں ان کی رہائش گاہ پر اسرائیلی حملے میں شہید کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: حماس سیاسی سربراہ شہادت پر فلسطینی مزاحمتی گروپوں کا ردعمل
یاد رہے کہ اسماعیل ہنیہ 1980 کی دہائی کے آخر میں حماس میں شامل ہوئے اور طویل عرصے سے حماس کے سینئر رہنما تھے۔
واضح رہے کہ حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق، حماس نے اسماعیل ہنیہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے، وہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ایران گئے تھے۔
مزید پڑھیں: کیا اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد خطہ میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے؟ مشاہد حسین سید کی زبانی
حماس کے بیان کے مطابق، اسماعیل ہنیہ تہران میں صیہونی حملے میں شہید ہوئے اور اس حملے میں ان کا ایک محافظ بھی شہید ہوا ہے۔
مشہور خبریں۔
ہم اپنے اتحادیوں کو جدید ترین ہتھیار فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں: پیوٹن
?️ 15 اگست 2022سچ خبریں: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پیر کو اعلان کیا کہ ان
اگست
بریکسی دنیا: مغرب کے لیے بڑا ڈراؤنا خواب؛ کیا امریکہ اور یورپ چودھری نہیں رہے؟
?️ 10 ستمبر 2024سچ خبریں: بریکس (BRICS) گروپ میں شمولیت کے لیے نہ صرف کئی
ستمبر
طالبان کی امریکا کو شدید دھمکی، امریکی صدر جوبائیڈن پریشانی میں مبتلا ہوگئے
?️ 17 مارچ 2021دوحہ (سچ خبریں) طالبان نے امریکا کو شدید دھمکی دیتے ہوئے کہا
مارچ
’جمال جمالو کدو‘ پر یشما گل کے ڈانس کی ویڈیو وائرل
?️ 22 دسمبر 2023سچ خبریں: اداکارہ یشما گل اور ان کی سہیلیوں کی جانب سے
دسمبر
اردوغان: حماس کا ردعمل دیرپا امن کے لیے تعمیری اور اہم قدم ہے
?️ 4 اکتوبر 2025سچ خبریں: ترک صدر نے تحریک حماس کے حالیہ مؤقف کا خیر
اکتوبر
کورونا: بیرون ملک سے آنے والوں مسافروں کیلئے ہدایت نامہ جاری
?️ 12 جون 2021 اسلام آباد (سچ خبریں) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی
جون
وقت آنے پر دنیا دیکھے گی کہ پاکستانی قوم کتنی عظیم ہے، شیخ رشید
?️ 3 مئی 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے
مئی
الجولانی کا نئی کابینہ تشکیل دینے کا اعلان
?️ 30 مارچ 2025 سچ خبریں:ابومحمد الجولانی نے شام میں اپنی سربراہی میں نئی کابینہ
مارچ