?️
سچ خبریں: یورپی یونین کی کونسل نے شام کی دشمنی پر مبنی اقدام کرتے ہوئے بیان میں اعلان کیا کہ اس ملک کے خلاف نافذ کردہ پابندیاں جون ۲۰۲۵ تک بڑھا دی جائیں گی۔
آناتولی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے منگل کو شام کی دشمنی پر مبنی اقدام میں اعلان کیا کہ اس ملک کے خلاف جاری پابندیوں کو مزید ایک سال کے لیے بڑھایا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: یورپی یونین کی اسرائیل سے مضحکہ خیز اپیل
یورپی یونین کی کونسل نے شام کے خلاف محدود کاروائیوں کو پہلی جون ۲۰۲۵ تک بڑھانے کا اعلان کیا جس کی وجہ شام میں صورتحال کی مسلسل خرابی بتائی گئی ہے۔
آناتولی کی رپورٹ کے مطابق اس وقت شام کے ۳۱۶ افراد اور ۸۶ اداروں پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں، ان سب کی املاک کو بلاک کر دیا گیا ہے اور ان پر یورپی یونین کے شہریوں اور کمپنیوں سے رقوم حاصل کرنے پر پابندی عائد ہے۔
مزید پڑھیں: یورپی یونین کے کن ممالک نے اب تک فلسطین کو تسلیم کیا ہے؟
اس کے علاوہ پابندیوں کی فہرست میں شامل افراد کو یورپی یونین کی سرزمین میں داخل ہونے یا ویاں سے گزرنے کی اجازت بھی نہیں ہے۔
مشہور خبریں۔
کوہ پیماؤں کی باڈیز نیچے لانا بہت مشکل ہے: ساجد سدپارہ
?️ 29 جولائی 2021لاہور (سچ خبریں ) قومی ہیرو علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ
جولائی
نیتن یاہو کی ٹرمپ کے لیے کامیابیوں کا راستہ ہموار کرنے کی کوشش
?️ 9 نومبر 2024سچ خبریں:ایک باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ بنیامین نیتن یاہو
نومبر
غزہ میں جنگ بندی کا اعلان
?️ 16 جنوری 2025سچ خبریں: بالآخر غزہ کی پٹی اور اسرائیلی قبضے میں 467 دن اور
جنوری
پاکستان سکھ یاتریوں کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کرے گا
?️ 19 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) بھارت سے پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کے حوالے
فروری
نیپرا نے بجلی کا فی یونٹ 4 روپے 74 پیسے مہنگا کردیا ہے
?️ 9 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) نیپرا نے بجلی کا فی یونٹ 4 روپے
دسمبر
جنگ میں یوکرین کے نقصان پر نیویاک کی رپورٹ
?️ 27 جون 2023سچ خبریں:امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں یوکرین کے
جون
امیر جمعیت اہلحدیث سینیٹر پروفیسر ساجد میر انتقال کرگئے
?️ 3 مئی 2025سیالکوٹ (سچ خبریں) مرکزی امیر جمعیت اہلحدیث سینیٹر علامہ پروفیسر ساجد میر
مئی
ریاستی اداروں پر الزامات ملک کے مفاد میں نہیں
?️ 7 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) بلوچستان اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ نے حالیہ سیاسی
نومبر