سندھ:کورونا سے بچاؤ کے لئے محکمہ سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

پاکستان: کورونا سے مزید 57 افراد جان کی بازی ہار گئے

?️

کراچی(سچ خبریں) سندھ میں کورونا وائرس  کی صورت حال کے پیشِ نظر محکمہ داخلہ سندھ نے  اہم قدم اٹھاتے ہوئے ایک مہینہ  تک نئی پابندیوں کے اطلاق کا نوٹیفیکشین جاری کردیا ہے جس کے مطابق شادی ہالز میں کھانا کھلانے پر پابندی اور  تمام کاروباری مراکز رات 10 بجے لازمی بند کرنے ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے بھی ملک میں کورونا کی شدت میں اضافے کے پیش نظر 15اپریل تک اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹی فیکشن جاری کردیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹی فکیشن کے مطابق  اسمارٹ لاک ڈاؤن میں شادی ہالزمیں کھانا کھلانے پر پابندی ہوگی۔

تاہم شادی کی دعوت میں 300 افراد بلائے جاسکیں گے جبکہ تمام کاروباری مراکز رات 10 بجے بند کرناہوں گے ، تاہم تمام کاروباری مراکز صبح 6 بجے سے رات 10 بجے بند تک کھولے جاسکتے ہیں۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق جاری علامیے میں بتایا گیا ہے کہ ہوٹل ، ہالز میں ڈائننگ پرپابندی کے ساتھ ساتھ سرکاری و نجی دفاتر میں 50فیصد اسٹاف بلانے کی اجازت ہوگی جبکہ میڈیکل اسٹورز ، کلینک ، اسپتال ، بیکری اور پیٹرول پمپس کو جزوی استثنیٰ حاصل ہوگی۔

محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ تمام تفریحی پارک 6بجے بند کردئیے جائیں گے جبکہ سیمینا ، تھیٹر ، مزارات میں آنے سمیت انڈرو کھیلوں پر بھی پابندی عائد ہوگی اور ماسک کا پہنا لازمی قرار دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ ورک فروم ہوم پر زیادہ سے زیادہ عمل کیاجائے اور کروایا جائے۔

مشہور خبریں۔

سید صلاح الدین کے بیٹوں کی جائیداد کی ضبطی مودی حکومت کی بدترین انتقامی کارروائی ہے، حریت رہنما

?️ 26 اپریل 2023سری نگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں

اقوام متحدہ: گوٹرس نے جنگ اور تباہی پر سفارت کاری کی بالادستی کا مطالبہ کر دیا

?️ 7 مئی 2026سچ خبریں: اقوام متحدہ کے ترجمان نے ایران اور امریکہ کے درمیان

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر یورپی یونین کا ردعمل

?️ 1 اگست 2024سچ خبریں: یورپی یونین  نے تہران میں ایک حملے میں حماس کے رہنما

غزہ میں ایک دن میں 50 عمارتوں کی تباہی، شہریوں کو جبری بے دخلی کا سامنا

?️ 8 ستمبر 2025سچ خبریں: صہیونی ریاست کی فوج نے پیر کے روز غزہ شہر کے

بھارت پاکستان میں ہونے والی فوجی مشقوں میں حصہ نہیں لے گا

?️ 26 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان اس سال کے آخر میں ایس سی او

صہیونیوں کی فلسطینی قیدیوں کے خلاف کاروائیاں ناقابل معافی جرم ہیں: جہاد اسلامی

?️ 9 ستمبر 2021سچ خبریں:فلسطینی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی نے فلسطینی جنگی قیدیوں کے خلاف

ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی تفصیلات

?️ 14 جون 2026سچ خبریں:ذرائع کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان پاکستان کی ثالثی

تحریک حماس کے قیام کی سالگرہ؛ فلسطین میں مزاحمت کی جڑوں پر ایک نظر

?️ 15 دسمبر 2025سچ خبریں: تحریک حماس اور فلسطینی مزاحمت بالعموم صیہونیوں کے اس سرزمین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے