یورپ ممکن ہے روسی اثاثوں کے بارے میں فیصلہ کرے:پولیٹیکو

یورپ

?️

سچ خبریں:پولیٹیکو نے خبر دی ہے کہ یورپ ممکن ہے روسی اثاثوں کے بارے میں بلجیم کی منظوری کے بغیر فیصلہ کرے گا،اس فیصلے کا مقصد یوکرین کے لئے مالی وسائل کا انتظام کرنا ہے۔

پولیٹیکو نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یورپ ممکنہ طور پر روس کے مسدود اثاثوں کے بارے میں بلجیم کی منظوری کے بغیر فیصلہ کر سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بلجئیم کی روسی اثاثوں کی ضبطی کے خلاف سخت مخالفت

خبر کے مطابق پولیٹیکو نے رویٹرز کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ یورپی یونین ممکن ہے روس کے اثاثوں کے بارے میں بلجیم کی منظوری کے بغیر فیصلہ کرے۔

پولیٹیکو کے مطابق، یورپی یونین کو ممکنہ طور پر روس کے مسدود اثاثوں کو یوکرین کے لیے مالی معاونت فراہم کرنے کے لیے استعمال کرنے کا فیصلہ اکثریت رائے سے، اور مخالف ممالک جیسے بلجیم کی منظوری کے بغیر کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:ہمیں روسی اثاثوں کے استعمال پر جلد از جلد معاہدے پر پہنچنا ہوگا: برلن

یاد رہے کہ اس سے پہلے پولیٹیکو نے یہ رپورٹ دی تھی کہ یورپی یونین کے مستقل نمائندے پیر کے روز ہونے والی ملاقات میں بلجیم کو یوکرین کے لیے روسی اثاثوں کے استعمال کی حمایت پر قائل نہیں کر پائے تھے۔

مشہور خبریں۔

ندا یاسر اور رابعہ انعم کے درمیان تین سال بعد اختلافات ختم، تعلقات بحال

?️ 10 مارچ 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ ندا یاسر اور ٹی وی میزبان رابعہ انعم

داعش طالبان کے لیے بڑا خطرہ

?️ 18 اگست 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے ماہرین نے ایک رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا

کردستان میں امریکی موجودگی سے عراق کی سلامتی کو خطرہ

?️ 14 مارچ 2022سچ خبریں:عراق کے ایک سکیورٹی ماہر نے عراق میں دہشت گردوں کی

روس کا پاکستان سے چاول کی درآمد پر پابندی لگانے کا انتباہ

?️ 21 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) روس نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ

نوازشریف حکومت سازش سے ختم کی گئی، پی ٹی آئی مکافاتِ عمل کا شکار ہے۔ ایاز صادق

?️ 13 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے

اسٹاک ایکسیچنج میں منفی رجحان، انڈیکس میں 753 پوائنٹس کی کمی

?️ 13 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کمی کا رجحان برقرار

امریکی تاریخ کا بدترین صدر

?️ 13 فروری 2021سچ خبریں:امریکہ میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق بدترین امریکی صدور

بلاول بھٹو کی امریکی وزیر خارجہ سے رواں ہفتے ملاقات متوقع

?️ 15 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری رواں ہفتے نیویارک میں اقوام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے