?️
سچ خبریں: روسی صدر نے غزہ جنگ کے بارے میں اپنے تازہ ترین موقف میں اعلان کیا کہ غزہ کا محاصرہ لینن گراڈ کے محاصرے کی طرح ہے۔
رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا کہ غزہ کا محاصرہ نازیوں کے لینن گراڈ کے محاصرے کے مترادف ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حماس اسرائیل کے مقابلے بہت طاقتور ہے، روس کا فلسطینی مزاحمت کے بارے میں اہم انکشاف
انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کا محاصرہ قابل قبول نہیں ہے۔
روسی صدر نے کہا کہ فلسطینی قوم کو اپنا ملک قائم کرنے کا حق حاصل ہے، انہوں نے کہا کہ دس سال پہلے سے ہمارے عرب دنیا کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں، خاص طور پر فلسطین کے ساتھ، جبکہ ایک طویل عرصے سے ایک فلسطینی ریاست کی تشکیل کا وعدہ کیا جا رہا ہے جس کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہو گا۔
مزید پڑھیں: روسی مفتیوں کی کونسل کے چیئرمین کی طرف سے فلسطین کی حمایت کا اعلان
انہوں نے مزید کہا کہ یہ فیصلے اقوام متحدہ کی سطح پر کیے گئے اور فلسطینیوں کو ان وعدوں پر عمل درآمد کا حق ہے، تاہم اقوام متحدہ سمیت پوری عالمی برادری نے اس سلسلہ میں ان کا کبھی ساتھ نہیں دیا۔


مشہور خبریں۔
چوروں کا سردار
?️ 6 جنوری 2023سچ خبریں:ایک امریکی میگزین نے محمد بن سلمان کی ملکی اور خارجہ
جنوری
پاک امریکا تعلق آزمودہ، بااعتماد اور پائیدار شراکت داری کی مثال ہے۔ مریم نواز
?️ 7 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے
اگست
تائیوان چین کا حصہ ہے، پاکستان ون چائنا اصول کی پاسداری کرتا ہے، صدر مملکت
?️ 22 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے
مئی
خلیج فارس کی بدلتی صورت حال فلسطینی عوام کے مصائب کو پس پشت نہ ڈالے:روسی صدر
?️ 29 اکتوبر 2026سچ خبریں:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ مسئلۂ فلسطین کا
اکتوبر
یورپی یونین کا ایران کے جوہری معاملے پر بامعنی سفارتی عمل میں تعاون کا اعلان
?️ 20 فروری 2026یورپی یونین کا ایران کے جوہری معاملے پر بامعنی سفارتی عمل میں
فروری
استعفوں کی منظوری کیلئے پی ٹی آئی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
?️ 5 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی سے
اکتوبر
انڈونیشیا 1000 زخمی فلسطینیوں کو عارضی پناہ دینے کو تیار
?️ 9 اپریل 2025 سچ خبریں:انڈونیشیا کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ ان کا
اپریل
کیلیفورنیا میں امریکی بی۔۵۲ بمبار طیارہ گر کر تباہ؛ آٹھ اہلکار ہلاک
?️ 16 جون 2026سچ خبریں:امریکی ذرائع ابلاغ نے ریاست کیلیفورنیا میں امریکی بی۔۵۲ بمبار طیارے
جون