حماس اسرائیل کے مقابلے بہت طاقتور ہے، روس کا فلسطینی مزاحمت کے بارے میں اہم انکشاف

حماس اسرائیل کے مقابلے بہت طاقتور ہے، روس کا فلسطینی مزاحمت کے بارے میں اہم انکشاف

?️

ماسکو (سچ خبریں)  روس نے فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی صلاحیتوں کے بارے میں اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اسرائیل کے مقابلے بہت طاقتور ہے اور اسرائیل کے پاس اتنی طاقت ہونے کے باوجود بھی اسے غزہ میں بری طرح سے شکست ہوئی جس سے حماس کی طاقت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی میں بم باری کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی عسکری صلاحیت کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا سکی۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی دفاعی صلاحیت حیران کن ہے جنہوں نے راکٹوں سے اسرائیل کے نئے علاقوں کو نشانہ بنا کر اپنی دفاعی کار کردگی کا ثبوت پیش کیا ہے۔

قطر سے نشریات پیش کرنے والے الجزیرہ ٹی وی چینل کو انٹرویو میں روسی نائب وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا خیال تھا کہ وہ شدید بمباری سے غزہ میں حماس کی عسکری صلاحیت کو تباہ کردے گا مگر اسرائیل اپنے اس مشن میں کامیاب نہیں ہوا ہے۔

خیال رہے کہ بوگدانوف روسی صدر ولادی میر پوتین کے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقا کے خطے کے لیے خصوصی ایلچی ہیں۔

انہوں نے بین الاقوامی اقتصادی فورم سے خطاب میں کہا تھا کہ فلسطینی تنظیموں حماس اور تحریک فتح کی قیادت عن قریب ماسکو کا دورہ کرے گی۔

مشہور خبریں۔

صیہونی حکومت کے جرائم کی قیمت بھاری اور تکلیف دہ ہو گی

?️ 20 اکتوبر 2023سچ خبریں:حماس کی عسکری شاخ قسام بٹالینز کے ترجمان ابو عبیدہ نے

ہم شام میں مختلف فورسز کے ساتھ رابطے میں ہیں: روس

?️ 12 دسمبر 2024سچ خبریں: ماریہ زاخارووا نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شام میں حالیہ

فرانسیسی انتخابی امیدوار کا یہودی مغربی محور پر ایران کی فتح کا اعتراف 

?️ 6 جولائی 2026سچ خبریں: فرانس کے صدارتی امیدوار ژان لوک ملانشون نے ایک انٹرویو میں

پنجاب میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن، بڑے پیمانے پر گندم برآمد

?️ 7 ستمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) پنجاب میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک

سعودی عرب اور یمن پر جارحیت کے نتائج سے فرار

?️ 22 مارچ 2022سچ خبریں:  جحاف نے الحدث پروگرام میں العالم کو بتایا کہ یمن

صیہونی حکومت کے حق میں سعودی اور امارات کی حرکتیں بے نقاب

?️ 26 نومبر 2023سچ خبریں:غزہ کی پٹی کی حمایت میں صیہونی عبوری حکومت کے خلاف

شہباز شریف کا سی پیک منصوبے مقررہ وقت پت ختم کرنے کا عزم

?️ 15 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم چین

ترکی کا 5400 سے زائد افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کا منصوبہ

?️ 11 جنوری 2023سچ خبریں:ترکی کے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ 5400 سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے