?️
سچ خبریں:مقبوضہ فلسطین کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر صیہونی شہریوں کی الٹی ہجرت میں اضافہ ہوا ہے اور مقبوضہ علاقوں سے فرار کی نئی لہر دیکھنے کو مل رہی ہے
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ علاقوں میں مقیم صہیونی باشندوں کی الٹی ہجرت میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایک چوتھائی صہیونی اسرائیل سے فرار ہونے کی فکر میں
اسرائیلی محکمہ شماریات کی حالیہ رپورٹ نے انکشاف کیا کہ 2024 میں 82700 صہیونی باشندوں نے مقبوضہ علاقوں کو چھوڑ کر دیگر ممالک میں رہائش اختیار کی جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔
رپورٹ کے مطابق، 2023 میں 55,300 صہیونی باشندے مقبوضہ علاقوں کو چھوڑ کر بیرون ملک مقیم ہوئے، جبکہ اکتوبر 2024 میں 10000 سے زائد صہیونی باشندوں نے الٹی ہجرت کا فیصلہ کیا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ہجرت صہیونی ریاست کے خلاف لبنان اور فلسطینی مزاحمتی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کا نتیجہ ہے، جس نے مقبوضہ علاقوں میں خوف کی فضا پیدا کر دی ہے۔
مزید پڑھیں: اسرائیلیوں کا پرتگال فرار ہونے کا سلسلہ جاری
صیہونی اخبار یدیعوت احرونٹ کے مطابق، صہیونی باشندے مقبوضہ علاقوں کے غیرمحفوظ حالات سے تنگ آ کر نئی زندگی شروع کرنے کے لیے دیگر ممالک کا رخ کر رہے ہیں اس لیے کہ انہیں اپنا تاریک نظر آرہا ہے
مشہور خبریں۔
چین کی امریکہ کو دھمکی
?️ 26 مئی 2022سچ خبریں:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر کے تائیوان
مئی
فردوس عاشق نے جوہر ٹاؤن حملے کا ذمہ دار راء کو ٹھہرایا
?️ 29 جون 2021لاہور (سچ خبریں) وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی
جون
کورونا کی شدت برقرار ، ایک دن میں 6 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
?️ 2 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں)عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور کورونا کیسز میں
فروری
موجودہ دورِ حکومت کی کرپشن کو بھی بےنقاب کیا جائے:عمران خان
?️ 2 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کو
دسمبر
افغانستان میں شہریوں کی ہلاکت کے بارے میں ہالینڈ کا پروجیکشن
?️ 5 فروری 2023سچ خبریں:ہالینڈ کی حکومت نے اعلان کیا کہ وہ 2007 میں ملکی
فروری
امریکہ کا دنیا میں حیاتیاتی لیبارٹریوں کے نیٹ ورک کو وسعت دینے کا منصوبہ
?️ 7 ستمبر 2023سچ خبریں: روس کی وزارت دفاع نے حیاتیاتی دفاعی پالیسی کے فریم
ستمبر
سینیٹ میں بجٹ پر بحث شروع ہوتے ہی حکومت، اپوزیشن کی ایک دوسرے پر تنقید
?️ 13 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر
جون
یورپی یونین کا اخلاقی طور پر دیوالیہ
?️ 26 اکتوبر 2023سچ خبریں:یورپی پارلیمنٹ کے آئرش رکن مک والیس نے X سوشل نیٹ
اکتوبر